انٹرنیٹ کمپنیاں اور کیبل آپریٹرز کے الیکٹرک کے خلاف سراپا احتجاج کیوں

پاکستان خبریں خبریں

انٹرنیٹ کمپنیاں اور کیبل آپریٹرز کے الیکٹرک کے خلاف سراپا احتجاج کیوں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

انٹرنیٹ کمپنیاں اور کیبل آپریٹرز کے الیکٹرک کے خلاف سراپا احتجاج کیوں؟

اس پر کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ وہ اپنے انفراسٹرکچر پر ٹی وی اور انٹرنیٹ کی تاروں کی 'تجاوزات' کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی۔

کے الیکٹرک کے مطابق کیبل آپریٹرز نے انھیں یقین دلایا تھا کہ وہ 50 مقامات پر 20 جولائی تک اپنی تاریں زیرِ زمین منتقل کریں گے تاہم ایسا نہیں ہو سکا ہے۔ردِ عمل میں مواصلاتی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں کی تنظیم پاکستان ٹیلی کام ایکسیس پرووائیڈرز ایسوسی ایشن جس میں کیبل آپریٹرز اور انٹرنیٹ فراہم کرنے والی نجی کمپنیاں شامل ہیں، ان کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی۔

پیر کو کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین خالد آرائیں نے کہا تھا کہ اس حوالے سے کمشنر کراچی افتخار شلوانی کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں تاہم اس کے باوجود کے الیکٹرک کی جانب سے اُن کی تاروں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ مگر کے الیکٹرک اور سروس پرووائیڈرز کے درمیان جاری اس تنازعے میں صارفین انٹرنیٹ جیسی اس سہولت سے محروم ہو رہے ہیں جسے کئی حلقوں کی جانب سے اب بنیادی حق تصور کیا جاتا ہے۔ایک صارف سیدہ ترمذی نے ٹوئٹر پر اس حوالے سے لکھا کہ 'یہ اچھا ہے دن میں کے الیکٹرک والے لائٹ لے جاتے ہیں، اور شام میں کیبل نیٹ والے ان کے خلاف احتجاجاً انٹرنیٹ اور کیبل۔'صارف فریحہ عزیز نے لکھا کہ 'یہ کس طرح کا احتجاج ہے جس میں وہ خدمات معطل کی جا رہی ہیں جن کی صارفین ادائیگی کر چکے ہیں۔ صارفین کیوں پریشانی...

ماریہ نامی ایک صارف نے لکھا کہ یہ کیبل اور انٹرنیٹ آپریٹر کسی اجازت کے بغیر کھمبوں پر تاروں کے گچھے باندھ دیتے ہیں۔ اس کا حل زیرِ زمین نظام ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرمنگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرسعودی ماہر فلکیات ملھم الھندی نے بتایا ہے کہ اکل منگل کو زمین اور ہمارے نظام شمسی میں شامل ایک سیارہ مشتری ایک دوسرے کے قریب آئے۔عرب فیڈریشن برائے فلکیات و
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج، کیبل آپریٹرز نے نشریات پھر بند کردیںکے الیکٹرک کے خلاف احتجاج، کیبل آپریٹرز نے نشریات پھر بند کردیںکے الیکٹرک کے خلاف احتجاج، کیبل آپریٹرز نے نشریات پھر بند کردیں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اور بچے کی جان لے لیکراچی میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اور بچے کی جان لے لیکراچی : شہر قائد میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اوربچے کی جان لے لی ، جاں بحق لڑکے کی شناخت محمد طاہرکےنام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

عاصم کے ساتھ دوستی کے علاوہ اور کوئی رشتہ نہیں، ہانیہ عامر - ایکسپریس اردوعاصم کے ساتھ دوستی کے علاوہ اور کوئی رشتہ نہیں، ہانیہ عامر - ایکسپریس اردوہانیہ اور عامر کو ایک بہترین جوڑی کے طور پر دیکھا جاتا تھا اوران کے آپس میں گہرے تعلقات تھے
مزید پڑھ »

عاصم کے ساتھ دوستی کے علاوہ اور کوئی تعلق نہیں، ہانیہ عامر - ایکسپریس اردوعاصم کے ساتھ دوستی کے علاوہ اور کوئی تعلق نہیں، ہانیہ عامر - ایکسپریس اردوہانیہ اور عاصم کو ایک بہترین جوڑی کے طور پر دیکھا جاتا تھا اوران کے آپس میں گہرے تعلقات تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 08:30:47