انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کی نصف ٹیم پویلین لوٹ گئی

پاکستان خبریں خبریں

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کی نصف ٹیم پویلین لوٹ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

جنوبی افریقہ میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان انڈر 19 ٹیم نے انڈیا انڈر 19 ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مکمل خبر:

انڈیا کی ٹیم میں پریئم گرگ ، یشسوی جیسوال، دویانس سازینا، تلک ورما، دھرو جورل، سدھیش ویر، اتھروا انکولیکر، روی بشنوئی، سشانت مشرا،کارتک تیاگی اور آکاش سنگھ شامل ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ پاکستان نے فائنل میں انڈیا کو ڈرامائی انداز میں شکست دی تھی۔ یہ وہی میچ ہے جس میں پاکستانی ٹیم صرف 109 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی لیکن انور علی کی خطرناک سوئنگ بولنگ کے ذریعے اس نے انڈیا کو صرف 71 رنز پر آؤٹ کردیا تھا۔ انور علی نے پانچ وکٹیں حاصل کی تھیں۔Getty Images انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان مجموعی طور پر 9 میچ کھیلے جاچکے ہیں جن میں پاکستان نے 5 میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ 4 میں انڈیا فاتح رہا ہے۔ تاہم پاکستان نے آخری بار انڈر 19 ورلڈ کپ میں انڈیا کو 2010 میں شکست دی تھی۔

گذشتہ ایونٹ کے دوران راہول ڈراوڈ نے پاکستانی فاسٹ بولروں شاہین شاہ آفریدی اور محمد موسیٰ کی بہت تعریف کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل ، پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیاانڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل ، پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیاپوچس فسٹروم (ڈیلی پاکستان آن لائن )انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاریانڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کتنے بجے شروع ہو گا ؟ جانئےانڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کتنے بجے شروع ہو گا ؟ جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستانی سٹارز آج
مزید پڑھ »

”بھارت کیخلاف سیمی فائنل عام میچ کی طرح ہے اور۔۔۔“ قومی انڈر 19 ٹیم کے نائب کپتان نے زبردست بات کہہ دی”بھارت کیخلاف سیمی فائنل عام میچ کی طرح ہے اور۔۔۔“ قومی انڈر 19 ٹیم کے نائب کپتان نے زبردست بات کہہ دیکیپ ٹاﺅن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور اوپننگ بلے باز
مزید پڑھ »

انڈر نائنٹین ورلڈکپ، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل مدمقابل ہوں گےانڈر نائنٹین ورلڈکپ، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل مدمقابل ہوں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:17:17