انڈونیشیا کا 30 ہلاکتوں کے بعد بارش کا زور توڑنے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

انڈونیشیا کا 30 ہلاکتوں کے بعد بارش کا زور توڑنے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

جکارتہ(ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے 20 سالہ ریکارڈ توڑ دیا جس میں اب

تک 30 سے زائد افراد لقمہ اجل بن جانے کے بعد حکومت نے بارشوں کا زور کم کرنے کے لیے ’کلاﺅڈ سیڈنگ ٹیکنالوجی‘ کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی حکومت نے تین روز سے جاری مسلسل بارشوں کو روکنے کے لیے فضاءمیں دو طیاروں کو بھیج کر پانی سے لبالب بھرے بادلوں کا زور توڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کو کلاﺅڈ سیڈنگ کہا جاتا ہے۔یہ فیصلہ سال کے آخری دنوں سے جاری بارشوں کے اب تک نہ رکنے کے باعث کیا گیا ہے، مسلسل بارشوں سے ندیوں اور دریاﺅں میں طغیانی آگئی ہے اور ڈیم...

محکمہ موسمیات کے ترجمان کا دعویٰ ہے کہ پانی سے بھرے بادل جکارتہ کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ’کلاﺅڈ سیڈنگ ٹیکنالوجی‘ کی مدد سے بادلوں میں نمک کا چھڑکاﺅ کیا جائے گا جس سے بخارات کے پانی میں تبدیل ہونے کے عمل کو کم کردیا جائے گا اور بارش ایک کے بجائے کئی حصوں میں ہوگی۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اگر یہ ٹیکنالوجی استعمال نہیں کی گئی تو بارشوں کا سلسلہ 7 جنوری تک برقرار رہے گا جس سے ہولناک تباہی کا خدشہ ہے اور بڑے ڈیموں کے ٹوٹ جانے سے کئی ہزار گھر زیر آب جائیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس میں دنیا کے سب سے بڑے برف کے میدان کا افتتاحپیرس میں دنیا کے سب سے بڑے برف کے میدان کا افتتاحپیرس میں دنیا کے سب سے بڑے برف کے میدان کا افتتاح Paris France WorldBiggestIceRank Opened Public
مزید پڑھ »

حکومت کا فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ میں بھی 2 لنگر خانے کھولنے کا فیصلہحکومت کا فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ میں بھی 2 لنگر خانے کھولنے کا فیصلہحکومت کا فیصل آباد کے بعد گوجرانوالہ میں بھی 2 لنگر خانے کھولنے کا فیصلہ Pakistan PMImranKhan DrZafarMirza VisitedGujranwala ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIGovt Established LangarKhanas
مزید پڑھ »

لاہور میں وزیراعظم کے بھانجے کے گھر میں ڈکیتی - ایکسپریس اردولاہور میں وزیراعظم کے بھانجے کے گھر میں ڈکیتی - ایکسپریس اردوڈاکو طلائی زیورات، نقدی اور اسلحہ لوٹ کر فرار ہوگئے
مزید پڑھ »

انڈونیشیا کا 30 ہلاکتوں کے بعد بارش کا زور توڑنے کیلیے ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ - ایکسپریس اردوانڈونیشیا کا 30 ہلاکتوں کے بعد بارش کا زور توڑنے کیلیے ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکلاؤڈ سیڈنگ ٹیکنالوجی کی مدد سے بارش کے زور کو توڑ دیا جائے گا
مزید پڑھ »

کراچی میں بین الاقوامی نوعیت کے ونٹر لینڈ کا آغاز - ایکسپریس اردوکراچی میں بین الاقوامی نوعیت کے ونٹر لینڈ کا آغاز - ایکسپریس اردوبرف باری، سرنگیں، لہو جما دینے والی منفی 10 ڈگری کی ٹھنڈ کے مزے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 23:42:02