آرٹیکل 370 کا خاتمہ: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی اہم سیاسی جماعتیں گذشتہ ایک سال سے ’وینٹیلیٹر‘ پر کیوں ہیں؟
مبصرین کا کہنا ہے کہ کئی دہائیوں میں یہ پہلا موقعہ ہے کہ سیاسی جماعتیں گونگی اور بہری ہیں اور کشمیر کی روایتی سیاست گویا وینٹِلیٹر پر ہے
بعد میں برٹش انڈیا کی تقسیم کے دوران شیخ عبداللہ نے الحاقِ پاکستان کے نظریہ کے خلاف ’خودمختار کشمیر‘ کا نعرہ بلند کیا اور انڈیا کے ساتھ مہاراجہ کے مشروط الحاق کی توثیق کر دی۔شیخ عبداللہ کے بیٹے اور فاروق عبداللہ کے بھائی شیخ مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ ’حکومت ہند کو دیکھنا ہو گا کہ یہاں لوگ مرنے کے لیے تیار ہیں، اب بھی موقع ہے کہ بات چیت کریں اور لوگوں کی عزت اور وقار کو بحال کیا جائے‘
دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کے بعد شیخ عبداللہ نے مطالباتی سیاست شروع کی۔ چونکہ خود مختاری کشمیریوں کے جذبات کے قریب تر تھی، نیشنل کانفرنس کا بنیادی نعرہ ’اٹانومی‘ کو واپس لانا قرار پایا۔ انھوں نے ہند پاک دوستی، عزت کے ساتھ امن، خود حکمرانی اور کنٹرول لائن کے دونوں جانب کشمیریوں کے درمیان رابطے بحال کرنے جیسے نعرے دیے جو مقبول ہوئے۔پی ڈی پی سے ناراض کارکنوں اور سابق وزرا نے گذشتہ برس نہایت کشیدہ صورتحال کے درمیان 'اپنی پارٹی' نام سے نئی جماعت تشکیل دی جس کے سربراہ الطاف بخاری، وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کر چکے ہیں
بی بی سی بات کرتے ہوئے الطاف بخاری کا کہنا تھا ’کون کہتا ہے کہ سیاست ختم ہو گئی۔ سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں۔ اُن لوگوں نے خاموشی اختیار کی ہے، اور اب خاموشی اُن کی سیاست ہے۔ لیکن لوگوں کے مسائل ہیں، ہم اُن ہی مسائل کو اُٹھاتے ہیں اور مرکزی حکومت سے اُن مسائل کو حل کرواتے ہیں۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ’اوپن ایئر سکول‘ لاک ڈاؤن کا انوکھا توڑ - BBC News اردوہر صبح انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے بڈگام ضلعے کے ایک گاؤں دودھ پتھری میں طلبہ نہریں اور پُل پار کرتے ہوئے اپنی کلاس میں پہنچتے ہیں۔ شاید کسی بھی کلاس روم کے اردگرد کا منظر اتنا حسین نہ ہو جتنا کشمیر کی اوپن ایئر کلاسز میں ہے۔
مزید پڑھ »
بھائی نے غیرت کے نام پر بہن اور بہنوئی کو قتل کر دیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر: جولائی میں سرچ آپریشن اور جعلی مقابلوں کے دوران 24 کشمیری شہید
مزید پڑھ »
ماسکو: ہوائی جہاز اور فیول ٹینکر کے درمیان خوف ناک حادثہروس کے شہر ماسکو میں ایئرپورٹ پر ایک طیارے اور فیول ٹینکر کے درمیان خوف ناک حادثہ ہوا ہے، تاہم معجزانہ طور پر واقعے میں کوئی جانی نقصانہ نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »
حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائشپاکستان شوبز انڈسٹری سے خوبصورت جوڑی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حمزہ علی عباسی نے اپنے گھر بیٹے کے آنے خوشخبری مداحوں کو اپنے ایک سوشل میڈیا
مزید پڑھ »
نیب کا زنبور اور ٹین کے سیاستدان - BBC News اردوآج تک جس طرح نیب حسبِ ضرورت محمود و ایاز کو ایک صف میں یا ایک صفحے پر لانے میں حسبِ ضرورت کامیاب ہوا۔ ماضی کا کوئی ادارہ یا ایجنسی اتنے موثر ثابت نہیں ہو سکے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔
مزید پڑھ »