انڈیا کی ’ڈاکو حسینہ‘: کروڑوں کی ڈکیتی کی ماسٹر مائنڈ جو راتوں رات امیر ہونا چاہتی تھی
واضح رہے کہ 10 جون کو لدھیانہ کے نیو راج گرو نگر میں کیش ڈیلیوری کمپنی کے دفتر سے کروڑوں روپے کی ڈکیتی ہوئی تھی۔
لدھیانہ پولیس نے ڈکیتی کی اس واردات کو 60 گھنٹے میں حل کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ پولیس کے مطابق مندیپ نے مبینہ طور پر اسی کمپنی کے ملازم منجندر سنگھ کے ساتھ مل کر ڈکیتی کی منصوبہ بندی کی تھی۔’ڈاکو حسینہ‘ جو خود کو وکیل بتاتی تھیاس واقعے کے بعد مندیپ کور عرف مونا کو ’ڈاکو حسینہ‘ کے نام سے جانا جانے لگا ہے۔
دوستی کے کچھ ہی عرصہ بعد فروری 2023 میں ان کی شادی ہو گئی۔ انڈین ایکسپریس اخبار کے مطابق یہ مندیپ کور کی دوسری شادی تھی۔شادی سے پہلے جسوندر سنگھ بھی مختلف شعبوں میں کام کرتے رہے لیکن شادی کے بعد کچھ عرصہ کیٹررنگ کے شعبے میں کام کرنے کے بعد انھوں نے یہ کام ترک کر دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود کی گرفتاری سے روک دیا، عبوری ضمانت منظوراسلام آباد کی سیشن کورٹ نے 3 روز قبل شاہ محمود اور اسد عمر کی ضمانت خارج کی تھی اور پھر دونوں ایک ہی گاڑی میں بھاگ نکلے تھے
مزید پڑھ »
کیا دی سمپسنز نے 2006 میں ہی ٹائٹن آبدوز حادثے کی پیشگوئی کر دی تھی؟مداحوں نے دعویٰ کیا ہے کہ دی سمپسنز نے 2006 کی ایک قسط کے دوران ٹائٹن واقعے کی پیشگوئی کر دی تھی۔
مزید پڑھ »
لیبیا کی جیل میں 2 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشافاسلام آباد : لیبیا کی جیل میں 2 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، پاکستانیوں نے کچھ عرصہ میں غیرقانونی طورپراٹلی جانےکی کوشش کی تھی۔
مزید پڑھ »
برینڈن میکولم سے پہلے انگلینڈ ٹیم کی کوچنگ کیلئے مجھ سے رابطہ کیا گیا، رکی پونٹنگآسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق اور کامیاب ترین کپتان رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »
لاپتہ آبدوز کی تلاش جاری، آکسیجن ختم ہونے کی ڈیڈ لائن ختمامریکی کوسٹ گارڈ نے لاپتہ آبدوز میں آکسیجن ختم ہونے کی ڈیڈ لائن پاکستانی وقت 4 بج کر 18 منٹ کی دی تھی۔ تفصیلات: DailyJang Titan
مزید پڑھ »
معیشت مضبوط کرنے کیلئے بائیڈن کی نظریں مڈل کلاس پر04:42 PM, 23 Jun, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, واشنگٹن:ملک کی معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کی نظریں مڈل کلاس پر
مزید پڑھ »