انڈیا نے ٹِک ٹاک سمیت 59 چینی موبائل ایپس پر پابندی لگا دی

پاکستان خبریں خبریں

انڈیا نے ٹِک ٹاک سمیت 59 چینی موبائل ایپس پر پابندی لگا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

انڈیا کی حکومت نے نوجوانوں میں مقبول ٹِک ٹاک سمیت 59 چینی موبائل ایپس پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انڈیا کے اقتدار اعلیٰ اور اس کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

انڈیا کی حکومت نے نوجوانوں میں مقبول ٹِک ٹاک سمیت 59 چینی موبائل ایپس پر پابندی عائد کر دی ہے۔

انڈیا کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے پیر کی شام ایک حکم نامے کے ذریعے ٹک ٹاک، شیئر اِٹ، کلب فیکٹری، یو سی براؤزر، وی چیٹ اور بیگ لائیو سمیت 59 چینی ایپس پر فوری طور پر بابندی لگا دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا نے ٹک ٹاک سمیت چین کی 59 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردیانڈیا نے ٹک ٹاک سمیت چین کی 59 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردینئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈیا کی جانب سے لداخ میں ہونے والی کشیدگی کے بعد چین کی 59 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی حکومت نے 59 چینی
مزید پڑھ »

ایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالیایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالیایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

یورپی یونین نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دے دیا انڈیا کو خوشخبری سنادییورپی یونین نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دے دیا انڈیا کو خوشخبری سنادیبرسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی یونین نے دنیا کیلئے اپنے بارڈرز کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے لیکن کورونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث پاکستانیوں کیلئے
مزید پڑھ »

انڈیا: مبینہ تشدد سے باپ، بیٹے کی ہلاکت، پولیس پر جنسی ایذا پہنچانے کا الزامانڈیا: مبینہ تشدد سے باپ، بیٹے کی ہلاکت، پولیس پر جنسی ایذا پہنچانے کا الزامہلاک ہونے والوں کے رشتہ دار چارلس نے الزام عائد کیا ہے کہ 38 سالہ بینکس کی موت زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ہوئی کیونکہ انھیں جنسی طور پر بھی ایذا پہنچایا گیا تھا تاہم پولیس کی جانب سے سرکاری پوسٹ مارٹم رپورٹ عدالت میں پیش ہونا ابھی باقی ہے۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف نے بیمار ہوتے ہوئے بھی عمران خان کا پسینہ نکال دیابلاول بھٹو زرداری نے حیران کن بات کہہ دیشہباز شریف نے بیمار ہوتے ہوئے بھی عمران خان کا پسینہ نکال دیابلاول بھٹو زرداری نے حیران کن بات کہہ دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے قبل وزیر اعظم عمران خان جمہوریت اور معیشیت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 23:01:19