انڈین سپاہیوں کی چینی فوجیوں کے ساتھ مبینہ جھڑپ کی وائرل ویڈیو کی سچائی کیا ہے؟
فوج کے ایک سینیئر افسر نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں کسی بھی قسم کے پر تشدد واقعات نہیں ہوئے۔
گالوان وادی لداخ اور اکسائی چین کے درمیان ہند چین سرحد کے قریب واقع ہے۔ یہاں لائن آف ایکچول کنٹرول چین کو انڈیا سے علیحدہ کرتی ہے۔ یہ وادی چین میں جنوبی سنکیانگ اور انڈیا میں لداخ تک پھیلی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ مشرقی لداخ میں پانگونگ تسو جھیل کے قریب انڈین اور چینی فوجیوں کے مابین تصادم کے بعد لداخ کے خطے میں چین اور انڈیا کے درمیان تعطل دیکھا گیا۔سکم کے دارالحکومت سے تقریبا 50 کلومیٹر کے فاصلے پر ہند چین سرحد پر یہ ناتھولا گیٹ ہے
دونوں اطراف میں اصل کنٹرولر لائن پر چار مقامات پر ایک ہزار سے زیادہ جوان تعینات ہیں جبکہ دونوں ممالک اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے بات چیت کے عمل میں مصروف ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »
پی سی بی اور ہیڈ کوچ کی قومی ٹیم کے دورۂ انگلینڈ پر مشاورتپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کے درمیان قومی ٹیم کے دورہ ٔانگلینڈ پر مشاورت جاری ہے جس میں طبی پہلوؤں کو سامنے رکھتے ہوئے کھلاڑیوں کی تعداد کا تعین کیا جائے گا ۔
مزید پڑھ »
نوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر وائرل - ایکسپریس اردوعدالتی نظام کا منہ چڑاتی یہ تصویریں بتاتی ہیں آخر عوام احتساب کے نظام پر کتنا اعتماد کرسکتے ہیں، فواد چوہدری
مزید پڑھ »
نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئےمیاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کے معالج اور نواسی کی وطن آمدسابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی برطانوی دارالحکومت لندن سے لاہور پہنچ گئیں۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق نواز
مزید پڑھ »