انڈیا کے ساتھ کشیدگی، چین نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیا

پاکستان خبریں خبریں

انڈیا کے ساتھ کشیدگی، چین نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

چین انڈیا سرحد کشیدگی: چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیا

میڈیا سے بات کرتے ہوئے بدھ کو امریکی صدر نے ایک انڈین صحافی کے سوال کے جواب میں کہا تھا کہ ’میں آپ کے وزیراعظم کو بہت پسند کرتا ہوں۔ وہ بھلے آدمی ہیں۔ انڈیا اور چین کے درمیان بڑے ٹکراوٴ جیسی صورتحال ہے۔ دونوں گنجان آبادی والے ممالک ہیں۔ دونوں کے پاس طاقتور فوجیں ہیں۔ انڈیا خوش نہیں اور شاید چین بھی خوش نہیں ہے۔ میں نے وزیراعظم مودی سے بات کی تھی اور چین کے ساتھ جو کچھ بھی چل رہا ہے، اس وجہ سے ان کا موڈ ٹھیک نہیں ہے۔‘امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو بار انڈیا اور چین کے درمیان سرحد پر جاری کشیدگی پر...

انڈین حکومت نے ثالثی کی پیشکش پر جمعرات کو کہا تھا کہ ’سرحد پر جاری کشیدگی کے پر امن حل کے لیے چین کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
مزید پڑھ »

سفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتسفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے امریکا کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دے دی، خصوصی طیارہ امریکی سفارتی عملے کو لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔
مزید پڑھ »

عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔
مزید پڑھ »

چین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاچین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر ٹرمپ نے چین اور بھارت کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کی مشترکہ سرحد پر پیدا ہونیوالی کشیدگی ختم کرنے اوراس تنازع کے حل کیلئے ثالث
مزید پڑھ »

تمام طیارہ حادثات کی رپورٹس 22جون کو عوام کے سامنے رکھ دی جائیں گی:غلام سرورتمام طیارہ حادثات کی رپورٹس 22جون کو عوام کے سامنے رکھ دی جائیں گی:غلام سرورتمام طیارہ حادثات کی رپورٹس 22جون کو عوام کے سامنے رکھ دی جائیں گی:غلام سرور GhulamSarwarKhan PressConference KarachiPlaneCrashed PIA Investigation pid_gov MoIB_Official Official_PIA PTIofficial
مزید پڑھ »

تمام طیارہ حادثات کی رپورٹس 22جون کو عوام کے سامنے رکھ دی جائیں گی:غلام سرورتمام طیارہ حادثات کی رپورٹس 22جون کو عوام کے سامنے رکھ دی جائیں گی:غلام سروراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ طیاروں کو پیش آنے والے حادثات کی رپورٹس میں میں کسی کو بچایا نہ کسی کو پھنسایا جائے گا۔ 22 جون کو اسے پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے رکھ دیا جائے گا.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-26 04:00:42