انگلش ٹیم مشکلات کا شکار، 92 رنز پر چار کھلاڑی آؤٹ

پاکستان خبریں خبریں

انگلش ٹیم مشکلات کا شکار، 92 رنز پر چار کھلاڑی آؤٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

انگلش ٹیم مشکلات کا شکار، 92 رنز پر چار کھلاڑی آؤٹ تفصيلات جانئے: DailyJang

اس سے قبل پاکستان نے اپنی نامکمل پہلی اننگز 139 رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ شروع کی اور پہلے ہی اوور میں بابر اعظم کی وکٹ کی صورت میں پاکستان کو دن کا پہلا اور مجموعی طور پر تیسرا نقصان ہوا۔دوسرے اینڈ پر شان مسعود ڈٹے رہے اور اپنی سنچری مکمل کی۔ انہوں نے شاداب خان کے ساتھ چھٹی وکٹ کیلئے ایک سو پانچ رنز کی شراکت بنائی۔یاسر شاہ پانچ اور محمد عباس بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

دوسری جانب شان مسعود رنز بناتے رہے اور سنچری کو ڈیڑھ سو میں تبدیل کیا۔ ان کی اننگز 156 رنز پر تمام ہوئی۔ انہوں نے 319 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 18 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔انگلینڈ کے جوفرا آرچر اور اسٹورٹ براڈ نے تین، تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ کرس ووکس نے دو وکٹیں لیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا نے دنیا کو یکسر تبدیل کرکے رکھ دیا ہے، شاہ محمودکورونا نے دنیا کو یکسر تبدیل کرکے رکھ دیا ہے، شاہ محمودوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت وزارت خارجہ اسلام آباد میں ڈیجیٹل ڈپلومیسی گروپ کا اجلاس ہوا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے سیاسی نقشے نے واضح کردیا کہ کشمیر ہمارا ہے، شاہ محمود قریشیپاکستان کے سیاسی نقشے نے واضح کردیا کہ کشمیر ہمارا ہے، شاہ محمود قریشیپاکستان کے سیاسی نقشے نے واضح کردیا کہ کشمیر ہمارا ہے، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KashmirSiegeDay 5thAugustBlackDay
مزید پڑھ »

نیا نقشہ میں نے اور میاں صاحب نے پیدل چل کر تیار کیا جب پرنٹ کرنے لگے تو فواد چوہدری نے یہ کہہ کر تار نکال دی کہ ۔۔۔ شہباز گل نے پاکستان کے سیاسی نقشے پر احسن اقبال کا ایسا ممکنہ رد عمل بیان کردیا کہ ہنسی آجائےنیا نقشہ میں نے اور میاں صاحب نے پیدل چل کر تیار کیا جب پرنٹ کرنے لگے تو فواد چوہدری نے یہ کہہ کر تار نکال دی کہ ۔۔۔ شہباز گل نے پاکستان کے سیاسی نقشے پر احسن اقبال کا ایسا ممکنہ رد عمل بیان کردیا کہ ہنسی آجائے'نیا نقشہ میں نے اور میاں صاحب نے پیدل چل کر تیار کیا، جب پرنٹ کرنے لگے تو فواد چوہدری نے یہ کہہ کر تار نکال دی کہ ۔۔۔ ' شہباز گل نے پاکستان کے سیاسی نقشے پر احسن اقبال کا ایسا ممکنہ رد عمل بیان کردیا کہ ہنسی آجائے SHABAZGIL ShahbazGill betterpakistan
مزید پڑھ »

کشمیرکل بھی ہمارا تھا آج بھی ہے اور ہماری منزل سری نگرہے، شاہ محمودقریشی - ایکسپریس اردوکشمیرکل بھی ہمارا تھا آج بھی ہے اور ہماری منزل سری نگرہے، شاہ محمودقریشی - ایکسپریس اردونقشے میں تمام ایل او سی کے ابہام کو دورکر دیا ہے، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »

کشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمودکشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 16:53:03