جیک چارلٹن 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تفصیلات جانئے: DailyJang
چارٹن نے اپنی سرزمین پر ویسٹ جرمنی کو فائنل میں شکست دے کر پہلی مرتبہ اور اب تک کا واحد ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
انہوں نے آئرلینڈ کو بطور منیجر یورپین چیمپین شپ کے فائنل تک اور ورلڈ کپ 1990 کے کوارٹرفائنل میں بھی رسائی دلائی۔ انگلینڈ کے عظیم فٹبالر جیک چارلٹن ورلڈکپ 1966 کے تمام چھ میچز کا حصہ رہے، انہوں نے اپنے کیریئر میں انگلینڈ کی جانب سے 35 میچز کھیلے اور چھ گول اسکور کیے۔ انہوں نے کیریئر کا اختتام آل ٹائم بہترین ڈیفینڈر کے طور پر کیا، جیک چارلٹن نے لیڈز کی جانب سے 773 میچز میں نمائندگی کرکے ریکارڈ قائم کیا اور لیڈز کی جانب سے 96 گولز کیے۔
جیک چارلٹن نے لیڈز کو 1969 کا لیگ ٹائٹل اور 1972 کا ایف اے کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا، چارلٹن کو فٹبال رائٹرز ایسوسی ایشن نے 1967 میں فٹبالر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
مزید پڑھ »
ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیسن اینڈ سپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم کو دورہ انگلینڈپاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیسن اینڈ سپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم کو دورہ انگلینڈ 'رسک' قرار دینا مہنگا پڑ گیا۔ PAKvENG Pakistan EnglandTour DrSohailSaleem PCB Cricket COVID19 TheRealPCBMedia TheRealPCB gb_imran pid_gov ECB_cricket ICC
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک سندھ حکومت کے اختیار میں نہیں آتی، صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ عمر ایوب نے اپنی نااہلی اور ناکامی کا ملبہ سندھ حکومت پر گرانے کی ناکام کوشش کی، کے الیکٹرک سندھ حکومت کے اختیار میں نہیں آتی۔
مزید پڑھ »
افریقی ملک کے وزیراعظم کابینہ اجلاس کے فوراً بعد چل بسے - World - Aaj.tv
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک ریاست کے اندر ریاست بنانا چاہتی ہے، امین الحقکے الیکٹرک ریاست کے اندر ریاست بنانا چاہتی ہے، امین الحق ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »