انگلش کرکٹ بورڈ کا پاکستان کیخلاف مجوزہ سیریز کا پلان تیار تفصيلات جانئے: DailyJang
اگست میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز طے ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے گرین سگنل کے بعد ای سی بی نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ عبوری پلان کے مطابق پاکستان کو 5 اگست سے یکم ستمبر کے دوران تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنا ہیں۔ پہلا ٹیسٹ 5 اگست سے مانچسٹر میں کرانے کی تجویز ہے۔ دوسرا ٹیسٹ 13 اگست اور تیسرا ٹیسٹ 21 اگست سے ساوتھمپٹن میں کھیلنے کا پلان تیار کیا جارہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی بی عبوری پلان کے بعد حکومت سے کلیئرنس لے گا جس کے بعد اس کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس نے وینزویلا کی خودمختاری کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیاروس نے وینزویلا کی خودمختاری کی خلاف ورزی کا معاملہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھا دیا، روسی مندوب نے کہاہے کہ جارحانہ اقدام سے علاقائی امن کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
لبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازتلبنان میں 22 مئی سے جمعے کی نماز مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم فرض نمازیں گھروں میں ہی ادا کرنا ہوں گی۔ذرائع کے مطابق لبنان میں محکمہ
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت کردی،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ کورونا
مزید پڑھ »