انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کیے جانے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کیے جانے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو شامل کیے جانے کا امکان ARYNewsUrdu

یاد رہے کہ گزشتہ روز قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ دوسرے ٹیسٹ میچ ٹرننگ وکٹ ہوگی، قومی ٹیم کو ایک اسپنر اور ایک ایکسٹرا بیٹسمین کے ساتھ جانا چاہئے، میں اگر کپتان ہوتا تو فواد عالم کو مڈل آرڈر میں شامل کرتا۔ ان کا کہنا تھا کہ اظہر علی اور اسد شفیق نے پہلے ٹیسٹ میچ میں اسکور نہیں کیا اور اگر آپ کے سینئر کھلاڑی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرتے تو ٹیم کا حوصلہ پست ہوجاتا ہے۔

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ اظہر علی کو اپنی باڈی لینگویج اور کمیونی کیشن اسکلز کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ناکامی ہضم کرنا مشکل ہے، وقار یونس - ایکسپریس اردوانگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ناکامی ہضم کرنا مشکل ہے، وقار یونس - ایکسپریس اردوقسمت نے بھی ہمارا ساتھ نہیں دیا بولنگ یا بیٹنگ میں خرابی کو ذمے دار ٹھہرانا درست نہیں، بولنگ کوچ
مزید پڑھ »

سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف پاکستان انجینئرنگ کونسل میں شکایتسی ای او کے الیکٹرک کے خلاف پاکستان انجینئرنگ کونسل میں شکایتسی ای او کے الیکٹرک کے خلاف پاکستان انجینئرنگ کونسل میں شکایت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوکے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 11:07:34