اوپننگ کا فیصلہ نہیں ہوا، بابر کو بھی آرام دیا جاسکتا ہے: ہیڈ کوچ اظہر محمود

Azhar Mehmood خبریں

اوپننگ کا فیصلہ نہیں ہوا، بابر کو بھی آرام دیا جاسکتا ہے: ہیڈ کوچ اظہر محمود
Babar AzamPakistan Team
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ٹی ٹوئنٹی میں کوئی بھی ٹیم ہلکی نہیں ہوتی، بارش کے باعث دو اسپنرز کے ساتھ بھی کھیل سکتے ہیں: ہیڈکوچ

/ فائل فوٹو

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر محمود نے کہا کہ روٹیشن پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خلاف پلیئنگ الیون بنائی جائے گی کیوں کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ بابر اعظم یا کوئی کھلاڑی آرام نہیں کرسکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Babar Azam Pakistan Team

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کے اعلان سے قبل ہی یوسف نے غیر ارادی طور پر گیری کرسٹن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بتا دیاپی سی بی کے اعلان سے قبل ہی یوسف نے غیر ارادی طور پر گیری کرسٹن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بتا دیاپی سی بی نے صرف نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے اظہر محمود کو ہیڈ کوچ مقرر کیا اور کسی غیر ملکی کوچ کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا۔
مزید پڑھ »

'' نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں،، ہیڈ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کوچ اظہر محمود نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بہت اہم ہے تاہم ہم اپنے سکواڈ سے بہت مطمئن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم میں دو آل راؤنڈر فاسٹ...
مزید پڑھ »

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیابابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

اونٹ کو 500 ریال ’عیدی‘ دینے والا شہری گرفتاراونٹ کو 500 ریال ’عیدی‘ دینے والا شہری گرفتارریاض : اپنے پالتو جانوروں سے محبت انسان کا فطری عمل ہے لیکن بعض اوقات اس محبت کا اظہار انسان کو جیل کی ہوا بھی کھلا سکتا
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے معروف سابق پاکستانی کھلاڑی کا نام سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹ کے لیے الگ الگ ہیڈ کوچز کا فیصلہ کیا ہوا ہے جس کے لیے اشتہار بھی دے رکھا ہے لیکن اس دوران پی سی بی کے کوچز کے لیے معاملات طے پا چکے ہیں۔پی سی بی کی جانب سے اسسٹنٹ کوچ کے لیے دو...
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے جامع پلان طلب کر لیاچیئرمین پی سی بی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے جامع پلان طلب کر لیاپاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، اس کو سامنے بھی لانا ہے اور نکھارنا بھی ہے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:21:46