اوکاڑہ : دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

پاکستان خبریں خبریں

اوکاڑہ : دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اوکاڑہ : دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ Okara BoatCapsizes SutlejRiver People Killed pid_gov MoIB_Official

ہوگئے جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ ریسکیو کے مطابق اوکاڑہ میں علاقہ ملحو شیخو کے قریب دریائے ستلج میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں8 افراد جاں بحق ہوگئے، ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کشتی میں 25 سے زائد افراد سوار تھے جو جنازے میں شرکت کے لیے منچن آباد سے آ رہے تھے کہ ملحو شیخاں کے مقام پر ان کی کشتی الٹ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی الٹنے کے واقعے میں جاں بحق 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جن میں 5 مرد اور تین خواتین شامل ہیں۔مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں...

شاہدین کے مطابق اب تک دریا سے8 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ کشتی ڈوبنے کے مقام پر دیگر افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی آمدورفت کے لیے استعمال کی جاتی ہے تاہم سفر کے دوران اچانک حادثہ پیش آیا۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کشتی حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔عثمان بزدار نے دیگر افراد کی تلاش کے لیے انتظامیہ کو ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امدادی سرگرمیوں کے لیے تمام تر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوکاڑہ کے قریب دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردواوکاڑہ کے قریب دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 7 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکشتی میں 30 سے زائد افراد سوار تھے جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

اوکاڑہ، ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 جاں بحقاوکاڑہ، ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 جاں بحقاوکاڑہ، ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں کشتی اُلٹ گئی۔۔۔۔8 افراد جاں بحقدریائے ستلج میں کشتی اُلٹ گئی۔۔۔۔8 افراد جاں بحق12:45 PM, 18 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اوکاڑہ:مسافروں کی کشتی دریائے ستلج میںالٹنے سے 8 افراد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:57:57