اوگرا نے سوئی گیس مزید 6 فیصد سستی کردی

پاکستان خبریں خبریں

اوگرا نے سوئی گیس مزید 6 فیصد سستی کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

اوگرا نے سوئی گیس مزید 6 فیصد سستی کردی SamaaTV

Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 55 mins agoاوگرا نے گیس کمپنیوں کی قیمت میں اضافے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سوئی گیس مزید 6 فیصد سستی کر دی۔

اتھارٹی نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی وجہ بتائی اور کہا کہ کمپنیاں وصولیاں بہتر بنانے کیساتھ نقصانات کم کرنے پر توجہ دیں۔سوئی نادرن کیلئے 40 روپے 94 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کمی جس کے بعد نئی قیمت 623 روپے 31 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی۔ سوئی سدرن بھی صارفین کو 45 روپے 28 پیسے کم قیمت پر فی ایم ایم بی ٹی یو گیس فراہم کرے گی۔ نئے نرخ 750 روپے 90 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوگرا نے سوئی گیس کمپنیوں کے ٹیرف میں کمی تجویز کردیاوگرا نے سوئی گیس کمپنیوں کے ٹیرف میں کمی تجویز کردیاوگرا نے سوئی گیس کمپنیوں کے ٹیرف میں کمی تجویز کردی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اضافے کی درخواستیں مسترد: اوگرا نے ناردرن، سدرن کیلئے گیس کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدیاضافے کی درخواستیں مسترد: اوگرا نے ناردرن، سدرن کیلئے گیس کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) گیس صارفین کے لیے خوشخبری ،اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں مسترد کردیں، سوئی نادرن کے لیے گیس کی موجودہ قیمت میں 6 فیصد جبکہ سوئی سدرن کے لیے گیس کی قیمت میں 2 فیصد کمی کی منظوری دی گئی ہے۔ اوگرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا۔
مزید پڑھ »

اضافے کی درخواستیں مسترد: اوگرا نے ناردرن، سدرن کیلئے گیس کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدیاضافے کی درخواستیں مسترد: اوگرا نے ناردرن، سدرن کیلئے گیس کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) گیس صارفین کے لیے خوشخبری ،اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں مسترد کردیں، سوئی نادرن کے لیے گیس کی موجودہ قیمت میں 6 فیصد جبکہ سوئی سدرن کے لیے گیس کی قیمت میں 2 فیصد کمی کی منظوری دی گئی ہے۔ اوگرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا۔
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ نے بجلی اور گیس کی
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاسبجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروفاقی کابینہ کا اجلاسبجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخروفاقی کابینہ کا اجلاس،بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری مؤخر PMImranKhan Islamabad FederalCabinet Meeting Price PakistanFightsCorona SOPs ElectricityAndGas pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

بڑی کامیابی ، پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافتبڑی کامیابی ، پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافتکراچی : خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کےنئے ذخائردریافت ہوگئے ، نئی دریافت سے 16.12ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی پیداوار ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 10:09:15