آئندہ 48 گھنٹے میں کراچی میں اربن فلڈ کا خطرہ

پاکستان خبریں خبریں

آئندہ 48 گھنٹے میں کراچی میں اربن فلڈ کا خطرہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

آئندہ 48 گھنٹے میں کراچی میں اربن فلڈ کا خطرہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

کراچی : نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ48 گھنٹے میں کراچی اور حیدرآباد میں اربن فلڈکاخدشہ ظاہرکردیا، اور اس حوالے سے کمشنر کراچی اور حیدرآباد کو ہنگامی مراسلہ جاری کردیا ہے۔

پی ڈی ایم اے سندھ نے کمشنر کراچی اور حیدرآباد کو ہنگامی مراسلہ جاری کیا ہے ، جس میں کہا ہے کہ آئندہ48 گھنٹے میں کراچی اور حیدرآباد میں اربن فلڈ آسکتا ہے جبکہ تیزہواؤں کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ شہر کے جنوبی اور مشرقی حصوں میں زیادہ بارش ہوسکتی ہے اور مشرقی حصوں میں مون سون ہواؤں کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ کراچی میں اگلا مون سون اسپیل 15 جولائی کے بعدآنےکاامکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش کے بعد بھی 8 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاریکراچی میں بارش کے بعد بھی 8 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاریشہر قائد میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد بھی 8 سے 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

لاہور میں 4 سے5 گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا - Pakistan - Aaj.tvلاہور میں 4 سے5 گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کےباعث مختلف حادثات میں 3افراد جاں بحقکراچی میں بارش کےباعث مختلف حادثات میں 3افراد جاں بحقمختلف علاقوں ميں سڑکيں تالاب بن گئيں جبکہ گاڑياں اور موٹر سائيکليں بند ہوگئیں SamaaTV
مزید پڑھ »

امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 18:46:10