آئل ریفائنریز، کمپنیوں کو ایندھن کی فراہمی میں اضافے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

آئل ریفائنریز، کمپنیوں کو ایندھن کی فراہمی میں اضافے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

اگر عید الفطر 25 مئی کو ہوئی تو ڈپوز اور تنصیبات کو اتوار 24 مئی کو فعال رکھیں، پیٹرولیم ڈویژن OilMarketingCompanies Diesel DawnNews مزید پڑھیں:

یہ ایڈوائزری کچھ عرصے قبل ملک کے کئی حصوں میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فراہمی میں کمی کے بعد جاری کی گئی ہے —فائل فوٹو: اے پی پی

ساتھ ہی یہ ہدایت بھی کی گئی کہ تمام او ایم سیز اور ریفائنریز اپنی تنصیبات اور ڈپوز کو عیدالفطر کے پہلے اور دوسرے روز کے سوا عید کی تعطیلات کے دوران بھی فعال رکھیں جبکہ ریٹیل آؤٹ لیٹس بغیر کسی تعطیل کے فعال رہیں گے۔پیٹرولیم ڈویژن نے او ایم سیز اور ریفائنریز کو ہدایت کی کہ اگر عید الفطر 25 مئی کو ہوئی تو ڈپوز اور تنصیبات کو اتوار کو فعال رکھیں تا کہ تمام ریٹیل آؤٹلیٹس پر فراہمی کو یقینی بنایا...

یہ ایڈوائزری کچھ عرصے قبل ملک کے کئی حصوں میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فراہمی میں کمی کے بعد جاری کی گئی ہے کیوں کہ موسم کی غیر یقینی صورتحال میں کسانوں اور منسلک سپلائی چین کو گندم کی کٹائی اور ٹرانسپورٹ ضروریات پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اس کے بعد آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک دوسرے اور پیٹرولیم ڈویژن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل پر اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ناکامی اور ڈائریکٹوریٹ جنرل کے حکام کی جانب سے حکومت اور صنعت کے متفقہ فیصلوں میں یکطرفہ تبدیلیوں کے الزامات لگائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیںبھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیںبھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیں IndianArmy SearchOperation OccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege Brutality Lockdown Torture Kashmiris Problems
مزید پڑھ »

ماں کی جوان بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش - ایکسپریس اردوماں کی جوان بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش - ایکسپریس اردوواقعہ گھریلو جھگڑے کے دوران پیش آیا، پولیس
مزید پڑھ »

ملائیشیا کی جیلوں سے پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسیملائیشیا کی جیلوں سے پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسیملائیشیا کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی وطن واپسی شروع ہوگئی، 417 قیدیوں کو لے کر غیر ملکی ایئر لائن کی دو پروازیں لاہور پہنچ گئیں، تیسری اور آخری پرواز کل دوپہر پاکستان پہنچے گی۔
مزید پڑھ »

بھارت کا افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار، صرف غداروں کی مدد کی: طالبان رہنمابھارت کا افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار، صرف غداروں کی مدد کی: طالبان رہنمادوحہ: (دنیا نیوز) سربراہ طالبان مذاکراتی ٹیم محمد عباس استنکزئی نے کہا ہے کہ بھارت کا افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار رہا، نئی دلی نے صرف غداروں کی مدد کی، اگر اب کوئی مثبت کردار ادا کرنا چاہتا ہے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 06:06:07