Beyond the Breaking News

آئی ٹی کی برآمدات 35 فیصد اضافے سے 1 ارب 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

آئی ٹی کی برآمدات 35 فیصد اضافے سے 1 ارب 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر آئی ٹی برآمدات میں اضافے کے لیے اقدامات جاری ہیں، شزہ فاطمہ

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر آئی ٹی برآمدات میں اضافے کے لیے اقدامات جاری ہیں، وزیر مملکت شزہ فاطمہوزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں آئی ٹی کی برآمدات تقریبا 35 فیصد اضافے سے 1 ارب 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں ہیں۔ اپنے ایک بیان میں شزہ فاطمہ نے بتایا کہ رواں مالی سال 2024-2025 کے پہلے چار ماہ میں آئی ٹی برآمدات کی ترسیلات میں 34.

9 فی صد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جولائی تا اکتوبر آئی ٹی برآمدات 1.206 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں، جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں آئی ٹی برآمدات 894 ملین ڈالرز تھیں۔ وزیرمملکت کے مطابق اکتوبر 2024 میں آئی ٹی کی برآمدی ترسیلات میں 330 ملین ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال اکتوبر کے مہینے کے مقابلے میں 38.6 فی صد اضافہ ہوا ہے۔وزیر مملکت نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر آئی ٹی برآمدات میں اضافے کے لیے حکومتی اقدامات جاری ہیں، ایس آئی ایف سی کی بھر پور معاونت سے وزارت آئی ٹی، پاکستان سافٹویئر ایکسپورٹ بورڈ، آئی ٹی انڈسٹری آئی ٹی برآمدات میں اضافہ کے لیے کوشاں ہیں۔Nov 16, 2024 09:22 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگپہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگآئی ایم ایف قرض پروگرام کی پہلی قسط کے ایک ارب ڈالر شامل
مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈرواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈمالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 10 ارب 88 کروڑ ڈالر کے ساتھ برآمدات میں 13.45 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »

کریڈٹ ریٹنگ بی کیٹگری ہونے پر یورو بانڈ لانچ کریں گے، وزیرخزانہکریڈٹ ریٹنگ بی کیٹگری ہونے پر یورو بانڈ لانچ کریں گے، وزیرخزانہجون 2025ء میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 13 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے، تقریب سے خطاب و میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئیانٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئیڈالر کے انٹربینک ریٹ 13پیسے کے اضافے سے 277روپے 86پیسے کی سطح پر بند ہوئے
مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے 2030 تک 348 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نائب وزیراعظمموسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے 2030 تک 348 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نائب وزیراعظمپاکستان کی جی ڈی پی کو2022 کے سیلاب نے 4 فیصد اور 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچایا، اسحاق ڈار
مزید پڑھ »

پاکستانی برآمدات میں 4 ماہ میں 13.55 فیصد اضافہ، 10 ارب 88 کروڑ ڈالر سے تجاوزپاکستانی برآمدات میں 4 ماہ میں 13.55 فیصد اضافہ، 10 ارب 88 کروڑ ڈالر سے تجاوزبرآمدات 10 ارب 88 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2026-06-17 00:30:35