آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ کیوں نہیں ہورہا؟

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ کیوں نہیں ہورہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ کیوں نہیں ہورہا؟ مفتاح اسماعیل کا انکشاف ARYNewsUrdu IMF MiftahIsmail

تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے ہمارا بجٹ دیکھ کر اسٹاف لیول معاہدہ کرے گا۔

مفتاح اسماعیل نے واضح کیا کہ آئی ایم ایف کے پروگرام میں جاناہےتو بجٹ بھی ان کی مرضی کاہوناچاہیے،حکومت چاہےتوپیچھےبھی ہٹ سکتی ہےکیونکہ ویسےبھی آئی ایم ایف پروگرام نہیں۔ ادھر حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے ایکسپورٹ سیکٹرز کو گیس پر دی جانے والی سبسڈی ختم کردی ہے۔

حکم نامے کے مطابق یکم مئی سے تمام ایکسپورٹس سیکٹرز پر اوگرا کے منظورکردہ ریٹ نافذ کردیئے گئے، ایکسپورٹس سیکٹرز کو آر ایل این جی پر4ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافی ادا کرنا ہونگے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاف لیول معاہدہ: آئی ایم ایف پاکستان کیلئے مزید بیرونی فنانسنگ کی تصدیق کا منتظرسٹاف لیول معاہدہ: آئی ایم ایف پاکستان کیلئے مزید بیرونی فنانسنگ کی تصدیق کا منتظراسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین سٹاف لیول معاہدہ کب ہوگا؟ تاحال کوئی گرین سگنل سامنے نہیں آیا۔
مزید پڑھ »

سٹاف لیول معاہدہ: آئی ایم ایف پاکستان کیلئے مزید بیرونی فنانسنگ کی تصدیق کا منتظرسٹاف لیول معاہدہ: آئی ایم ایف پاکستان کیلئے مزید بیرونی فنانسنگ کی تصدیق کا منتظراسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین سٹاف لیول معاہدہ کب ہوگا؟ تاحال کوئی گرین سگنل سامنے نہیں آیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے IMF پروگرام کی بحالی کے امکانات محدود، تاخیر کیلئے دونوں ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرانے لگےپاکستان کیلئے IMF پروگرام کی بحالی کے امکانات محدود، تاخیر کیلئے دونوں ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرانے لگےپاکستان کے لئے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے امکانات ہر گزرتے دن کے ساتھ محدود ہوتے جارہے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

10 مئی کو آر یا پار دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید نے نیا خواب دیکھ کر نئی تعبیر بتا دی10 مئی کو آر یا پار دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید نے نیا خواب دیکھ کر نئی تعبیر بتا دی10 مئی کو ہونے والے آئی ایم ایف ایگز یکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کا معاملہ ایجنڈے میں شامل نہیں، شیخ رشید کا دعویٗ
مزید پڑھ »

شہبازشریف نے مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش کی: شاہ محمود کا الزامشہبازشریف نے مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش کی: شاہ محمود کا الزامیہ عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی کوشش کررہے ہیں اور یہ سب کچھ کیوں ہورہا ہے تاکہ انتخابات نہ ہوں:رہنما پی ٹی آئی مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 10:55:54