تمام شرائط کی تکمیل پرآئی ایم ایف کا 6بلین ڈالردینے کا عندیہ، حکومت کانئے کیش ڈپازٹ لون کی درخواست نہ کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر قرض کی درخواست، سخت شرائط کا امکانہماری سلامتی کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے، روسی صدرٹی20 ورلڈکپ؛ اسکاٹ لینڈ نے نمیبیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیپاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے پیکیج میں توسیع کرکے 8 بلین ڈالر قرضہ دینے کی درخواست کردی۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے EFF کے تحت تقریباً 8 بلین ڈالر مانگے ہیں۔ اس کے علاوہ حکومت کو لچکدار اور پائیداری کی سہولت کے تحت کوئی بھی فناسنگ مل سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف تمام شرائط کی تکمیل سے مشروط 6 بلین ڈالر کا معاہدہ کرنے پر آمادہ ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے قرضہ پروگرام کی شرائط میں سے ایک یہ ہے کہ جی ڈی پی کے 1.6 فیصد یا 2 ٹریلین روپے کے برابر اضافی ریونیو کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔
کابینہ کے ایک رکن نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ مسلم لیگ کی حکومت نے ایک اصولی فیصلہ کیا ہے کہ وہ اب روایتی دو طرفہ قرض دہندگان سے کسی بھی نئے کیش ڈپازٹ لون کی درخواست نہیں کرے گی۔ یاد رہے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کو آئی ایم ایف کی شرائط پر پہلی بریفنگ کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے دعویٰ کیا تھا کہ اسٹاف لیول کے معاہدے پر دستخط کے لیے بورڈ کی پیشگی منظوری کی ضرورت نہیں ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا بجٹ میں سخت معاشی پالیسیاں جاری رکھنے کا فیصلہآئی ایم ایف بجٹ میں اپنی شرائط پیش کر رہا ہے، حکومت کو آئی ایم ایف کی شرائط پر مکمل عملدرآمد کرنا ہوگا: ذرائع
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی سخت بجٹ شرائط سے سٹاک مارکیٹ میں اربوں روپے ڈوب گئےکراچی (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف کی سخت بجٹ شرائط، تمام شعبوں پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کی پیچیدہ شرط پر عمل درآمد کرنے کی ہدایات جیسے عوامل کے باعث پاکستان سٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مندی کے سبب 57فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 62ارب 14کروڑ 63لاکھ 26ہزار 164روپے...
مزید پڑھ »
پاکستان کو آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے لئے کیا اقدامات کرنا ہوں گے؟ عوام کے لیے اہم خبراسلام آباد: آئی ایم ایف سے پاکستان کو نئے قرض پروگرام کے لئے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کردیا، جس سے عوام می مشکلات میں اضافے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کر دیرواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ اگلے مالی سال پاکستان کی شرح نمو بڑھ کر 3.5 فیصد ہونے کی امید ہے: آئی ایم ایف
مزید پڑھ »
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیےپاکستان آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر سے زائد کا بیل آؤٹ پیکج حاصل کرنے کیلئے پر امید ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی نرخوں میں اضافے کا خواہاںنئے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے فنڈ کا اسٹاف کہہ چکا ہے کہ پاکستان کے نیچے کی جانب کا خطرہ انتہائی بلند ہے
مزید پڑھ »