آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ، 2 پاکستانی ٹاپ 10 میں شامل مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے قومی کپتان بابر اعظم اور اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹاپ ٹین کی فہرست میں شامل ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق قومی کپتان بابر اعظم کی ایک درجے تنزلی ہوئی ہے تاہم وہ بلے بازوں کی ٹاپ ٹین فہرست میں شامل ہیں اور درجہ بندی میں چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے جب کہ لارڈز میں حال ہی میں ختم ہونے والے ایشز کے دوسرے ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی نے انگلش کھلاڑی جو روٹ کو پہلی سے پانچویں پوزیشن پر پہنچا دیا ہے۔
اس فہرست میں آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ چار درجے ترقی پا کر دوسری پوزیشن پر براجمان ہوگئے ہیں۔ دنیا کے بہترین بلے باز مانے جانے والے بھارتی کھلاڑیوں میں سے صرف ایک ریشپھ پنت نے اس فہرست میں سب سے آخر میں دسویں پوزیشن پر جگہ پائی ہے۔Kane Williamson becomes the New No 1 Batter in the lastest ICC Test Ranking. Steve Smith moves to No 2.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذکا اشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت، پی سی بی نے اعلامیہ جاری کر کے ڈیلیٹ کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) ممکنہ چیئرمین پی سی بی ذکااشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلان کرنے کے بعد پریس ریلیز ڈیلیٹ کردی گئی۔
مزید پڑھ »
ڈی جی پی ٹی اے کے اسلام آباد میں گھر کا چور صفایا کرگئے - ایکسپریس اردومسروقہ مال میں زیورات ، لیب ٹاپ، گنز، فونز، گھڑیاں، ایک لاکھ روپے کا قلم بھی شامل
مزید پڑھ »
آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کا معاملہ بھی متنازع ہوگیاپی سی بی نے پہلے اعلامیے میں سلمان نصیر اور ذکا اشرف کے نام پیش کیے لیکن کچھ دیر بعد ہی جاری کردہ اعلامیہ واپس لے لیا
مزید پڑھ »
زمبابوے کی ٹیم بھی ورلڈ کپ 2023 کی دوڑ سے باہرہرارے : ( ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر سکس مرحلے میں سکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »