اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے گیس مہنگی کرنے کی تیاری کر لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایک طرف پٹرول سستا کر کے عوام کو ریلیف تو دوسری جانب حکومت گیس کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کر کے مہنگائی میں پسے عوام پر نیا بم گرانے کی خواہاں ہے۔حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر...
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایک طرف پٹرول سستا کر کے عوام کو ریلیف تو دوسری جانب حکومت گیس کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کر کے مہنگائی میں پسے عوام پر نیا بم گرانے کی خواہاں ہے۔حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط پر گیس 100 فیصد مہنگی کرنے کی تیاری کر لی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کیلئے سمری تیار کر لی گئی ہے، ای سی سی سے حتمی منظوری کے بعد یکم اکتوبر سے فیصلے کا اطلاق ہوگا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمت نہ بڑھانے سے 185 ارب روپے کا شارٹ فال بڑھے گا، گھریلو صارفین کیلئے آر ایل این جی کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو شارٹ فال 21 ارب تک بڑھ سکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک گیس کے گردشی قرضہ میں 46 ارب روپے اضافے کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر کے گردشی قرضہ میں اضافے پر تشویش ظاہر کی تھی۔13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اہلیان کراچی کیلئے ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاسلام آباد : شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاریاں شروع کردیں۔
مزید پڑھ »
قطر کی دنیا کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ؟دعووں میں یہ کہا جارہا ہے کہ قطر کے امیر نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر بمباری بند نہ کی تو عالمی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

سائفر کیس خارج کیا جائے، عمران خان نے عدالت سے استشیٰ مانگ لیااسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست دائر، ایف آئی اے سے 16 اکتوبر کو جواب طلب
مزید پڑھ »
بابر کی سالگرہ پر حسن علی کی بیٹی کی جانب سے گلدستہ دینے کی ویڈیو وائرلبابر اعظم نے زندگی کی 29 بہاریں دیکھ لیں، اس موقع پر حسن علی کی بیٹی کی جانب سے انھیں گلدستہ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔