آئینی ترمیم میں پانچ ارکان آئے جبکہ اپوزیشن کے 50 اور ارکان بھی ووٹ دینے کوتیار تھے، قادر پٹیل

پاکستان خبریں خبریں

آئینی ترمیم میں پانچ ارکان آئے جبکہ اپوزیشن کے 50 اور ارکان بھی ووٹ دینے کوتیار تھے، قادر پٹیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی آج پانچ ووٹ دینے والوں کو لوٹا کہہ رہی ہے تو کل صادق سنجرانی کو ووٹ دینے والے کیا لوٹے نہیں تھے؟ قادر پٹیل

پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے 5 ارکان نے ووٹ دیے جبکہ ہم چاہتے تو اپوزیشن کے 50 ارکان بھی ووٹ دینے کو تیار تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا بھی ایک منشور ہے اور مقصد ہے، مسلم لیگ ن کا بھی منشور ہے مگر ہمیں یہ بتایا جائے ان کا کیا منشور ہے۔ عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ انہوں نے بھاگنے کیلیے کورم کی نشاندہی کی مگر ہم نے انہیں گریبان سے پکڑ کر یہاں بیٹھایا ہے، ان کو جلن مولانا فضل الرحمن سے ہے جو قائل ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ کیا خواتین کی باتیں کرنے والوں کو اپنا دور یاد نہیں ہے، جب فریال تالپور کو آدھی رات کو اسپتال سے جیل لے جایا گیا وہ یاد نہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیسینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیایوان میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو 224 ووٹ درکار تھے، شق وار منظوری کے دوران 225 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ کیا
مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس جاری، 26 ویں آئینی ترمیمی بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری، 65 ارکان کی حمایت حاصلسینیٹ اجلاس جاری، 26 ویں آئینی ترمیمی بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری، 65 ارکان کی حمایت حاصلایوان میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان موجود ہیں، حکومت کو سینیٹ میں ترمیم کیلئے دوتہائی اکثریت چاہیے اور اسے 64 ووٹ درکار ہیں
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے ایوان میں 5 آزاد ارکان پہنچ گئےقومی اسمبلی کے ایوان میں 5 آزاد ارکان پہنچ گئےقومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کیلئے حکومتی اتحاد کو 224 ووٹ درکار ہیں جبکہ حکومتی اتحاد 211 ارکان پر مشتمل ہے۔
مزید پڑھ »

نئی آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب کون کریگا اور طریقہ کار کیا ہوگا؟نئی آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب کون کریگا اور طریقہ کار کیا ہوگا؟سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دےدی اور حکومت دونوں ایوانوں میں دو تہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب رہی
مزید پڑھ »

پارٹی کی جانب سے مبینہ غداری کا الزام، پی ٹی آئی سینیٹر زرقا اور فیصل سلیم سینیٹ میں آئے ہی نہیںپارٹی کی جانب سے مبینہ غداری کا الزام، پی ٹی آئی سینیٹر زرقا اور فیصل سلیم سینیٹ میں آئے ہی نہیںگزشتہ شب بیرسٹرگوہر نے پی ٹی آئی کےدوسینیٹرزکےآئینی ترمیم کےحق میں ووٹ دینےکے خدشے کا اظہار کیا تھا اورسینیٹر زرقا اور فیصل سلیم کے نام لیے تھے
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 17:34:30