سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے فرنچائز کا نام ہٹانے کے بعد مداح تجسس میں پڑگئے
انڈین پریمئیر لیگ کے گزشتہ سیزن میں ڈرافٹس کے دوران غلطی سے خریدے گئے پلئیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے فرنچائز کا نام ہٹاکر مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کی معروف فرنچائز پنجاب کنگز کے پلئیر ششانک سنگھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے بائیو سے فرنچائز کا نام نکال دیا ہے جس سے تاثر مل رہا ہے کہ انہیں ڈرافٹس کیلئے چھوڑ دیا جائے گا۔ اگرچہ ششانک اور فرنچائز نے معاملے کی تصدیق نہیں کی ہے تاہم پیشرفت کے نتیجے میں سوشل میڈیا پر کافی چہ مگوئیاں ہورہی ہیں۔دوسری جانب ممبئی انڈینز، کولکتہ نائٹ رائیڈرز، راجستھان رائلز، سن رائزرز حیدرآباد اور لکھنؤ سپر جائنٹس ان آئی پی ایل فرنچائزز میں شامل ہیں جنہوں نے انگلش کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام دی ہنڈریڈ لیگ میں ٹیموں کی خریداری کیلئے بولی جمع کرائی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس آئی پی ایل ڈرافٹس کے دوران پنجاب کنگز کی شریک مالک پریتی زنٹا اور انکی ٹیم کے اراکین نے غیر ارادی طور پر ششانک سنگھ کو...
بعدازاں پنجاب کنگز نے اپنے آفیشل آکاؤنٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے وضاحت پیش کی تھی کہ آئی پی ایل 2024 ڈرافٹس میں غلط کھلاڑی کو چُننے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔Oct 22, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شکیب کے بعد مشرفی مرتضیٰ بھی ریڈار پر آگئےبنگلادیش پریمئیر لیگ کی فرنچائز کے سابق چیئرمین نے کرکٹر کیخلاف بھتے کی ایف آئی آر درج کروادی
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی پی ٹی آئی لیڈروں نے لگوائی، فیصل واوڈاپی ٹی آئی والوں نے62 امریکی سینیٹرز کا خط منگوا کر عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں مزید دوریاں پیدا کردی ہیں
مزید پڑھ »
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظورترمیم کی منظوری کے حق میں4 پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے ووٹ دیا جبکہ ایک کا تعلق ق لیگ سے بتایا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
حتمی مسودے پر مشاورت کریں، بلاول نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرادیکل آپ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا انتظام کرتا ہوں، بلاول کی پی ٹی آئی چیئرمین کو یقین دہانی
مزید پڑھ »
احتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی امین گنڈاپور کا اعلانعمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش جائز ہے، امید ہے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ پورا ہو جائےگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھ »
بابر کو اب شرم آئی، مجھے تو ہنسی آرہی ہے: بابر اعظم کے استعفے پر سکندر بخت کا ردعملمیرے خیال میں اب بھی بابر کو کپتانی سے استعفے کا کہا گیا ہوگا لیکن ساڑھے 3 مہینے بعد ہی سہی بابر نے عقلمندی کا فیصلہ کیا: سابق کرکٹر
مزید پڑھ »