آئی سی سی نے وہاب ریاض کے شاندار اسپیل کی یاد تازہ کردی

پاکستان خبریں خبریں

آئی سی سی نے وہاب ریاض کے شاندار اسپیل کی یاد تازہ کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

میچ کے دوران آسٹریلیا کے کھلاڑی شین واٹسن اور وہاب ریاض کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ ویڈیو لنک: DailyJang

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وہاب ریاض کی سالگرہ کے موقع پر اُنکے کیرئیر کا شاندار پرفارمنس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دے دی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی سی سی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے 2015 کے ورلڈ کپ میں وہاب ریاض کی جانب سے شین واٹسن کو کراوائے گئے شاندار اسپیل کی مختصر ویڈیو شیئر کی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف بہترین اور عمدہ بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی فاسٹ بالر وہاب نے تاریخ رقم کی تھی۔واضح ریے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی سی سی ممالک میں کورونا سے صحت یاب افراد کا تناسب 72 فیصد ہوگیاجی سی سی ممالک میں کورونا سے صحت یاب افراد کا تناسب 72 فیصد ہوگیا
مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیٹ سی ٹی کا افتتاح کر دیاآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیٹ سی ٹی کا افتتاح کر دیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیٹ سی ٹی (Positron Emission Tomography - Computed Tomography (PET-CT) کا افتتاح کر دیا۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیٹ سی ٹی کا افتتاح کردیاآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیٹ سی ٹی کا افتتاح کردیاآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیٹ سی ٹی کا افتتاح کردیا ہے۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کہا
مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا ٹیسٹوں کی تعداد میں نمایاں کمی، این سی او سی نے وجوہات طلب کرلیںسندھ میں کرونا ٹیسٹوں کی تعداد میں نمایاں کمی، این سی او سی نے وجوہات طلب کرلیںکراچی : سیکریٹری صحت سندھ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند روز میں کرونا ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھ »

پی سی بی بجٹ 2020-21ء میں کٹوتی کی منظوری دے دی گئیپی سی بی بجٹ 2020-21ء میں کٹوتی کی منظوری دے دی گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بجٹ 2020-21ء میں کٹوتی کی منظوری دے دی گئی، بجٹ کا 71.2 فیصد کرکٹ پر خرچ ہوگا جبکہ بورڈ آف گورنرز نے مالی سال کے لیے 7.76 ارب پر مشتمل اخراجاتی کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں شیڈول عالمی ایونٹس کیلئے ویزوں کی ضمانت دو پی سی بی کے مطالبے پر بی سی سی آئی بھڑک اٹھا کھیل کی نفرت پر مبنی سیاست سے پھر آلودہ کر دیابھارت میں شیڈول عالمی ایونٹس کیلئے ویزوں کی ضمانت دو پی سی بی کے مطالبے پر بی سی سی آئی بھڑک اٹھا کھیل کی نفرت پر مبنی سیاست سے پھر آلودہ کر دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) عالمی ایونٹس کیلئے ویزوں کی ضمانت سے متعلق پاکستانی مطالبے پر بھڑک اٹھا ہے جس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 22:50:44