پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ ممبرز کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی
— فوٹو:فائلدبئی میں آئی سی سی کی تین روزہ میٹنگ اختتام کو پہنچ گئی۔ بورڈ میٹنگ میں پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے شرکت کی، آئی سی سی بورڈ اجلاس میں پی سی بی حکام کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں سے متعلق رپورٹ بھی پیش کی گئی۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ ممبرز کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی اور اجلاس میں یقین دہانی کرائی کہ اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن سمیت تمام کام وقت مقررہ میں مکمل ہوجائیں...
تین روزہ آئی سی سی میٹنگزمیں آئی سی سی چیئر اور انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹر کی میعاد کو تین سال کی دو مدت میں تبدیل کرنے کی سفارش کی گئی اور مینز کرکٹ کمیٹی میں ا سکاٹ ویننک کو فل ممبر کا نمائندہ اور اسکاٹ ایڈورڈز کو ایسوسی ایٹ ممبر کا نمائندہ مقرر کیا گیا۔ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں پاکستان شاہینز نے عمان کو 74 رنز سے ہرادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اےاسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ ایران کی بھرپور عسکری صلاحیت کا مظاہرہ تھا، سی آئی اے
مزید پڑھ »
پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بارے میں برطانوی اخبار کے دعوے کی سختی سے تردیدبرطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں فائنل پاکستان سے باہر کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »
بھارت کے کامیاب کپتان روہت شرما کتنے دولت مند ہیں؟بی سی سی آئی کے ساتھ روہت شرما کا 7کروڑ بھارتی روپے سالانہ کا معاوضہ طے ہے۔
مزید پڑھ »
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ بھارت کے بغیر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آپشن نہیں ہےانگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کہا ہے کہ بھارت کی شرکت کے بغیر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کو ایک بڑی چیلنج کے طور پر دیکھا جائے گا۔ ای سی بی کے چیئرمین اور سی ای او نے ملتان میں برطانوی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی پاکستان جانے کی صورت حال ابھی غیر یقینی ہے اور ہائبرڈ ماڈل کا امکان بھی ہے۔
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا معاملہ، بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی وضاحت پر اطمینان کا اظہار کردیاسپریم کورٹ کا آئین کی بالادستی کیلئے کردار اہم ہے، سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری طور پر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »
اچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانیمحسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں تمام توپوں کا رخ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کی طرف رہا، پی سی بی کا شعبہ انٹرنیشنل کا نیا سربراہ لانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »