آئی پی ایل 2024 کے ایک میچ کے دوران بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی متنازع آؤٹ دیے جانے پر میدان میں امپائرز پر برہم ہو گئے۔
کرکٹ کے میدان میں گرما گرمی کا یہ واقعہ گزشتہ روز آئی پی ایل 2024 کے کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے میچ کے دوران اس وقت پیش آیا جب تھرڈ امپائر کی جانب سے ایک قدرے اونچی گیند پر کوہلی کو آؤٹ قرار دیا گیا۔
ویرات کو یقین تھا کہ گیند ان کی کمر سے اوپر ہے اور قواعد کے مطابق نو بال ہے جس پر وہ آؤٹ نہیں ہو سکتے، تاہم ری پہلے میں معلوم ہوا کہ کوہلی گیند کو کھیلتے وقت کریز سے باہر تھے تاہم کریز میں وہ گیند قمر سے نیچے دکھائی دے رہی تھی جس کو دیکھتے ہوئے تھرڈ امپائر نے انہیں آؤٹ قرار دے دیا۔کوہلی کے لیے یہ فیصلہ غیر متوقع تھا اور وہ اس فیصلے سے مایوس تھے تاہم گراؤنڈ سے باہر جانے سے قبل انہوں نے اپنے غصے کا اظہار کیا اور فیلڈ امپائرز کی طرف پلٹ گئے جہاں انہوں نے امپائرز سے اس مشکوک فیصلے پر بحث کی جو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ویرات کوہلی بہت دباؤ میں ہیں‘سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کے بلے بازوں کی ناکامی کی وجہ سے ویرات کوہلی ’بہت دباؤ‘ میں ہیں۔
مزید پڑھ »
میچ کے بعد ویرات کوہلی کی بیٹی سے ویڈیو کال کرتے ہوئے تصویر وائرلنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میچ کے بعد بچوں سے ویڈیو کال پر گفتگو کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جسے صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ ویرات کے لیے اپنی بیٹی وامیکا کو اس بات پر راضی کرنا آسان نہیں ہے کہ وہ انہیں جانے دیں۔ ویرات کوہلی کی ویڈیو پر...
مزید پڑھ »
آئی پی ایل کی سست ترین سنچری اسکور کرنے پر کوہلی تنقید کی زد میں آگئےویرات کوہلی نے راجستھان کے خلاف67 گیندوں پر سنچری اسکور کی اور مجموعی طور پر 72 گیندوں پر 113 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔
مزید پڑھ »
آئی پی ایل میں سنچری بنا کر بھی ویرات کوہلی لوگوں کی تنقید سے نہ بچ سکےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں راجستھان رائلز کے خلاف میچ میں سست ترین سنچری سکور کرنے پر رائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔ ہفتے کو آئی پی ایل میچ میں راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر بنگلور کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلور نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 183 رنز بنائے، ویرات کوہلی...
مزید پڑھ »
پیچھا کرنے والے فوٹوگرافرز کے خلاف رنبیر کپور ایکشن میں آگئےرنبیر کپور اپنا پیچھا کرنے والے فوٹوگرافرز پر غصہ ہوگئے، ان کے ایکشن لینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
جوز بٹلر کو بھی کوہلی اور دھونی جتنی عزت دی جائے! سابق بھارتی کرکٹر کا مطالبہسابق بھارتی کرکٹر نے آئی پی ایل میں شاندار سنچری بنانے والے جوز بٹلر کی تعریف کی ہے اور انھیں بھی بھارتی سپر اسٹارز جتنی عزت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »