آئی ایم ایف سے معاہدہ کے بعد پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبر مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
اسلام آباد : بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی مالیاتی ریٹنگ میں بہتری کردی اور کہا پاکستانی کرنسی کی ریٹنگ میں بہتری وجہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہے۔فچ نے پاکستان کی کرنسی ڈیفالٹ ریٹنگ ٹرپل سی پلس کردی اور کہا کہ اس سے قبل طویل المدتی غیرملکی کرنسی ریٹنگ منفی ٹرپل سی تھی۔
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ کا کہنا تھا کہ پاکستان کرنسی کی ریٹنگ میں بہتری وجہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہے، جولائی میں آئی ایم ایف بورڈ سے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ منظور ہونا ہے۔ اس حوالے سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا’ پاکستانی معیشت کےلئے ایک اور مثبت خبر، عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستانی کی ریٹنگ میں بہتری کردی ہے۔
اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ریٹنگ آئی ڈی آر سے ٹرپل سی کردی گئی، وزیراعظم شہباز شریف، اتحادیوں اور پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت میں آکر آئی ایم ایف سے نیا معاہدہ کریں گے : چیئرمین پی ٹی آئی04:42 PM, 8 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : عمران خان نے آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ کارکنوں اور لیڈر شپ کی گرفتاریوں کے باوجود ملک کی
مزید پڑھ »
’آئی ایم ایف سیاسی جماعتوں کے پاس جا کر ان سے معاہدہ کر رہا ہے‘آئی ایم ایف سیاسی جماعتوں کے پاس جا کر ان سے معاہدہ کر رہا ہے، جاوید لطیف ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بنی گالہ کے بحالی مرکز سے مغوی خاتون برآمد، 2 لیڈی ڈاکٹر پر مقدمہمتاثرہ خاتون کی درخواست پر 2 لیڈی ڈاکٹر سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات: DailyJang women
مزید پڑھ »
کراچی میں ایم کیوایم لندن کی ریلی، 100 سے زائد افراد کیخلاف مقدمہپولیس کی جانب سے مقدمے میں بانیٔ ایم کیوایم کو بھی نامزد کیا گیا ہے، مقدمے میں 39 ملزمان کے نام درج کیے گئے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی چیئرمین سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات سیاسی عمل کا حصہ ہے: مریم اورنگزیبوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات سیاسی عمل کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے مابین ایم او یو پر دستخط ایک بڑا قدم ہے: وزیراعظم محمد شہباز شریفپاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے مابین ایم او یو پر دستخط ایک بڑا قدم ہے: وزیراعظم محمد شہباز شریف مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan Switzerland MOUSigningCeremony ClimateCrisis PMLNGovt PDM CMShehbaz PakPMO pmln_org sherryrehman pmdgov GovtofPakistan
مزید پڑھ »