Read More : Newsonepk Pakistan IMF reliefplan Covid_19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdate
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سےنمٹنےکےریلیف پیکیج کی منظوری ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں دی گئی ۔
آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق ریلیف پیکیج سےبجٹ کی ضروریات کوپورا کیا جاسکےگا،پاکستان نےصحت عامہ پراخراجات بڑھانےکااعلان کیا ہےپاکستان یہ فنڈزکورونا کےاثرات سےنمٹنے کیلئے استعمال کرسکےگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے 1.386 ارب ڈالر کی منظوریعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے کوویڈ 19 کی وبا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 1.386 ارب امریکی ڈالر کے قرضے دینے کی منظوری دی ہے۔ یہ منظوری آئی ایم ایف کے ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو منفی 1.5 فیصد رہے گی: آئی ایم ایفرواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو منفی 1.5 فیصد رہے گی: آئی ایم ایف Pakistan Growth Rate Contract IMFNews IMFLive imf_pakistan ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس، پاکستان کیلئے اضافی قرض کی منظوری متوقعواشنگٹن : آئی ایم ایف کے ایگزیکیوٹیو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، جس میں کورونا سےنمٹنےکیلئے پاکستان کو اضافی قرض کی منظوری متوقع ہے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگاآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا SamaaTV IMF
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگاآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا IMF Executive Board Meeting Immediate Debt Relief IMFNews IMFLive imf_pakistan ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
کوروناکے خلاف جنگ، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے بڑا اعلان کردیاواشنگٹن : آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے1.386ارب ڈالرکی منظوری دے دی اور کہا اضافی قرض ادائیگیوں کےتوازن کو بہتر بنانے کیلئے دیا گیا،
مزید پڑھ »