آئی سی سی کی سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

آئی سی سی کی سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

آئی سی سی کی سالانہ ون ڈے رینکنگ جاری: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے رینکنگ کی سالانہ اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہے جس کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل میں بھارت سے آگے نکل گیا۔

، سیریز میں شاندار پرفارمنس کے ساتھ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف چاروں میچز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی لیکن پانچواں ون ڈے ہارنے کے بعد قومی ٹیم تیسرے نمبر پر آگئی تھی۔ اس کے بعد آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا کا پہلا، بھارت کا دوسرا اور پاکستان کا تیسرا نمبر تھا جو اب سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد بدل چکا ہے۔

حالیہ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا 118 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، پاکستان 116 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جب کہ بھارت 115 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی کی کمائی سے بھارت کو بڑا حصہ ملنے کا امکان، پاکستان کو کتنا ملے گا؟آئی سی سی کی کمائی سے بھارت کو بڑا حصہ ملنے کا امکان، پاکستان کو کتنا ملے گا؟بھارت کی آئی سی سی پر اجارہ داری قائم ہے، آئی سی سی کی کمائی کا تقریباً آدھا حصہ انڈیا کو جائے گا۔ پاکستان سمیت باقی تمام بورڈز کو کتنا حصہ ملے گا؟ تفصیلات:
مزید پڑھ »

آئی سی سی کی کمائی سے بھارت کو بڑا حصہ ملنے کا امکانآئی سی سی کی کمائی سے بھارت کو بڑا حصہ ملنے کا امکانبھارت آئی سی سی پر اجارہ داری کے باعث آئی سی سی کی کمائی میں سب سے زیادہ حصہ لے گا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

فخر زمان نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیافخر زمان نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیااس وقت فخر زمان ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر ہیں جو انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران ہی حاصل کی تھی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

دنیا کی کسی ٹیم کے پاس پاکستان نہ آکر کھیلنے کا جواز نہیں، سرفراز احمد - ایکسپریس اردودنیا کی کسی ٹیم کے پاس پاکستان نہ آکر کھیلنے کا جواز نہیں، سرفراز احمد - ایکسپریس اردودنیا کی کسی ٹیم کے پاس پاکستان نہ آکر کھیلنے کا جواز نہیں، سرفراز احمد SarfarazAhmed PAKvIND AsiaCup2023 ExpressNews
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے بھارت کے سامنے پھر گھٹنے ٹیک دیےآئی سی سی نے بھارت کے سامنے پھر گھٹنے ٹیک دیےآئی سی سی نے بھارت کے سامنے پھر گھٹنے ٹیک دیے arynewsurdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 14:02:54