آئین و قانون کے مطابق ’عورت مارچ‘ کو روکا نہیں جا سکتا، عدالت - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

آئین و قانون کے مطابق ’عورت مارچ‘ کو روکا نہیں جا سکتا، عدالت - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

عدالت نے کہا کہ پولیس نے بھی عدالت میں تحریری جواب داخل کرایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عورت مارچ کو سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

لاہور ہائی کورٹ نے ’عورت مارچ‘ کے حوالے سے دائر درخواست کو نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ ’آئین و قانون کے مطابق عورت مارچ کو روکا نہیں جاسکتا‘۔

پولیس نے اپنی تحریری رپورٹ میں بتایا کہ پولیس نے مختلف سول سوسائٹی کے ارکان کے اعتراضات سنے اور کسی کو بھی ’عورت مارچ‘ پر اعتراض نہیں تاہم کچھ افراد کو ’عورت مارچ‘ کے طریقہ کار پر تحفظات ہی۔ ثاقب جیلانی نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار کے وکیل نے عورت مارچ کو ریاست مخالف ایجنڈا کہا ہے جو بہت خطرناک الزام ہے جس پر اظہر صدیقی کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ انہوں نے عورت مارچ کو رکوانے کی درخواست نہیں کی کیوں کہ خواتین معاشرے کا حسن ہیں تاہم عورت مارچ قانون و آئین کے دائرے میں رہ کر ہونا چاہیے۔

چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں مزید کہا کہ درخواست گزار کو بھی عورت مارچ کے انعقاد پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور منتظمین و شرکا کو آئین و قانون کے اندر رہ کر عورت مارچ کرنا چاہیے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ غیر اخلاقی سلوگن نہ ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکلا برادری نے ہمیشہ قانون کی بالادستی کے لیے کام کیا ہے،پرویز الہیٰلاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ وکلا برادری نے ہمیشہ قانون کی بالادستی کے لیے کام کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نومنتخب صدر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری طاہر نصر اللہ وڑائچ نے وفد کے ہمراہ ملاق
مزید پڑھ »

عورت مارچ میں نفرت انگیز نعروں، پوسٹر پر پابندیعورت مارچ میں نفرت انگیز نعروں، پوسٹر پر پابندیعورت مارچ میں نفرت انگیز نعروں، پوسٹر پر پابندی LHC AuratMarch Banned Hate Slogans Posters HighCourt Lahore
مزید پڑھ »

افغان صدر کے تحفظات، طالبان امریکا معاہدہ جامع نہیں کہا جا سکتا: راجہ ظفر الحقاسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے لیگی رہنما سینیٹر راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کے تحفظات کے باعث امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے کو جامع نہیں کہا جا سکتا۔
مزید پڑھ »

احتساب عدالت نے آصف زرداری کا گھر منجمد کرنے کی توثیق کردی - ایکسپریس اردومتاثرہ فریق چاہے تو عدالت سے رجوع کر سکتا ہے، احتساب عدالت
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 13 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ حکومت کا 13 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

شہری دفاع کے موثر کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،وزیراعلیٰ پنجابشہری دفاع کے موثر کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،وزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ شہری دفاع کے موثر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 09:08:58