انڈونیشیا میں آتش فشاں سے بہنے والے لاوے کی زد میں آکر درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ کئی دیہات تباہ ہو گئے۔
کیٹ میڈلٹن کی جگہ آفیشل تقریبات میں شرکت کرنے والی ہمشکل کی تصاویر وائرل
وہاں کے رہائشی افراد کی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ آگم ضلع اور تناہ دتار کے علاقے سے 17 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔مذکورہ دیہاتوں سے سامنے آنے والی تصاویر میں ملبے کے ڈھیر پر کاریں دکھائی دیتی ہیں جبکہ کچھ گاڑیاں لاوے میں مکمل طور پر ڈوبی ہوئی ہیں۔ پورے علاقے میں کالک پھیل گئی تھی، میں نے اپنے سیل فون کو ٹارچ کے طور پر استعمال کرتے ہوئے راستہ تلاش کیا، سڑک کیچڑ سے بھری ہوئی تھی میں خدا سے رحم کی دعائیں کررہی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آتش فشاں روزانہ لاکھوں روپے کا سونا اگلنے لگا!آتش فشاں سے گرم لاوا نکلتا تو اکثر نے دیکھا اور سنا ہوگا لیکن دنیا میں ایک ایسا آتش فشاں بھی ہے جو روزانہ لاکھوں روپے مالیت کا سونا اگلتا ہے۔
مزید پڑھ »
انڈونیشیا میں سیلاب اور ٹھنڈے لاوے نے تباہی مچا دی، 41 افراد ہلاکپہاڑ سے نکلنے والے آتش فشاں کے ملبے میں ریت، روڑا اور راکھ شامل ہے جو سیلاب کے ساتھ بہہ کر ٹھنڈے لائے کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔
مزید پڑھ »
چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیقمحققین کی ٹیم نے چھاتی کے کینسر سے شفایاب 580,000 سے زائد خواتین اور 3,500 سے زائد مردوں کے اعداد و شمار کو دیکھا
مزید پڑھ »
کیا آپ کا نام بھی ایف بی آر کی سم بلاک فہرست میں شامل ہے؟ جانیےاسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ساڑھے چھ لاکھ سے زائد افراد کے موبائل فون سمز کو بلاک کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ڈھلتی عمر میں ذہنی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے کیلئے کیا کریں؟65 سال سے زائد عمر کے ہر نو افراد میں سے ایک ذہنی فعالیت میں کمی کی اطلاع دیتے ہیں
مزید پڑھ »
برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتامسلسل ہونے والی بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے
مزید پڑھ »