آج کا دن کیسا رہے گا؟

پاکستان خبریں خبریں

آج کا دن کیسا رہے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے

ابھی آزمائشی سی صورتحال کا سامنا ہے اس وقت آپ نے ہر قدم پھونک کر رکھنا ہے۔ اور کسی بھی معاملے میں لاپرواہی اور غضے سے بالکل بھی کام نہیں لینا۔

خطرات ٹلنے والے ہیں، اچھے دنوں کی شروعات ہے۔ وقت بدل رہا ہے۔ صبح کی ابتدا ہی سے موافق حالات کا سامنا ہوگا، خود میں ایک نئی توانائی محسوس کریں گے۔ مخالفین کا سامنا بھی خوش مزاجی سے کیجئے، اپنی مذہبی عبادات ادا کیجئے۔ دینی معاملات میں دل لگانا دنیاوی معاملات کے سدھار کا ذریعہ بنے گا۔ کوئی نیا کام شروع کرنے سے پہلے قریبی لوگوں سے مشورہ ضرور کیجئے۔رکاوٹ جس طرح کی بھی وہ امید ہے کہ وہ آج شام تک ہی دور ہو جائے گی آپ اس کے بعد اپنی مرضی کے مطابق قدم اٹھا سکتے ہیں۔ اب بہتری ملے...

فی الحال نئے تعلقات کی ابتدا اچھی ثابت نہیں ہوگی۔ معاملات جس طرح چل رہے ہیں ویسے ہی چلنے دیجیے۔ خود کی جانب سے لاپرواہی مناسب نہیں۔ اپنی صحت، تعلیم اور کاروبار پر دھیان دیجئے۔ حالات تھوڑے مشکل ضرور ہیں لیکن بہتری کی توقع ہے۔ مالی حالات میں اگرچہ تنگی بھی ہو تو کوئی ایسا کام ہرگز نہ کریں جس میں ناجائز آمدن ہو۔ ناراض لوگوں کو منانا آپ کی زندگی پر مثبت اثرات ڈال سکتا ہے۔ رشتے داروں کے لیے بھی وقت نکالیے۔ شادی شدہ افراد کو مالی حالات میں تھوڑی پریشانی ہوسکتی ہے لیکن کفایت شعاری تنگی داماں کی...

دل کے معاملات پریشان کریں گے۔ یک طرفہ محبت گھاٹے کا سودا ہے۔ اگر کوئی آپ کا ساتھ نہیں چاہتا تو زبردستی کا بندھن خود کو تکلیف دے گا۔ بہت سی باتوں کو نظر انداز کرکے آگے بڑھنے کا وقت ہے۔ شادی شدہ افراد اپنے پارٹنر اور بچوں کو توجہ دیں۔ باہر کے ’’معاملات‘‘ کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب نہ ہونے دیں۔ صحت کے مسائل کا سامنا ہوگا لیکن اس کی وجہ آپ کی اپنی لاپروائی ہے۔ مالی تنگی کا شکار افراد خیالی دنیا سے باہر نکل کر عمل کی طرف آئیں۔ قابل عمل منصوبوں کی ابتدا کیجئے۔ دینی معاملات سے دوری دنیاوی معاملات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ کا آج کا دن (جمعرات) کیسا رہے گا؟ (9 جنوری 2025)آپ کا آج کا دن (جمعرات) کیسا رہے گا؟ (9 جنوری 2025)ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیاوزیراعظم نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیاآج ایک عظیم دن ہے کہ اڑان پاکستان منصوبے کا آغاز کیا گیا، شہباز شریف
مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور کا حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلانوزارت مذہبی امور کا حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلانمنگل 17 دسمبر کو بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہو گا
مزید پڑھ »

آج کا دن: خوشی اور چیلنجوں کا ملآج کا دن: خوشی اور چیلنجوں کا ملاس دن کا پیشِ نظر ہے، خوشی اور چیلنجوں کا مل ۔ کچھ معاملات کو وقت پر چھوڑ دینا بہتر ہوگا۔ زبردستی کے بنائے ہوئے تعلقات خود کو تکلیف دے سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

حکومت کا سندھ میں تمام اسکولوں کو سولرائزڈ کرنے کا اعلانحکومت کا سندھ میں تمام اسکولوں کو سولرائزڈ کرنے کا اعلانپاکستان کا مستقبل روشن اور محفوظ ہاتھوں میں ہے، حالات دن بدن بہتر ہوتے جا رہے ہیں، ناصر حسین شاہ
مزید پڑھ »

ہندوستان میں سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کی وفات پر ماتم کا اعلانہندوستان میں سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کی وفات پر ماتم کا اعلانانڈیا میں سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کی وفات پر سات دن کی سرکاری ماتم کا اعلان کیا گیا ہے اور انہیں سرکاری جنازہ دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 12:43:42