آج بنی گالہ میں اہم اجلاس کے بعد پریس کانفرس ہو گی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

آج بنی گالہ میں اہم اجلاس کے بعد پریس کانفرس ہو گی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

آج بنی گالہ میں اہم اجلاس کے بعد پریس کانفرس ہو گی ShabliFaraz

اسلام آباد: وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا شوگر مافیا کی سرپرستی اور فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کا وعدہ جلد پورا ہوگا۔ آج بنی گالہ میں اہم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس ہوگی۔

وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کیا ہے جس میں ان کہنا ہے کہ وزیراعظم نے شوگر مافیا کی سرپرستی اور فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی کا وعدہ کیا تھا۔ وہ وعدہ جلد ہی پورا ہو گا۔ آج بنی گالہ میں اہم اجلاس ہو گا جس کے بعد پریس کانفرنس ہو گی۔ Pm Imran khan promise,to go after those who patronised & benefited sugar mafia by fleecing public at large, soon to be fulfilled . A very important meeting to be held today in Banigala followed by a press conference.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سمیت متعدد ممالک میں آج رات چاند کو گرہن لگے گاپاکستان میں سمیت متعدد ممالک میں آج رات چاند کو گرہن لگے گااسلام آباد: ماہرین فلکیات کے مطابق پانچ اور چھ جون کی درمیانی شب چاندگرہن ہوگا اور اسے پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔ پاکستان سمیت مختلف ممالک میں گرہن
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا آج بھی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہفواد چوہدری کا آج بھی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہوفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےآج بھی پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہفواد چوہدری کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہاسلام آباد : وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ورچوئل اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی مساجد میں آج جمعہ کی نماز ہوگی یا نہیں؟ حکومت نے بڑااعلان کردیاسعودی عرب کی مساجد میں آج جمعہ کی نماز ہوگی یا نہیں؟ حکومت نے بڑااعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں مسجد نبوی ﷺ کو عام نمازیوں کے کیلئے کھولنے کے بعد سعودی حکومت نے ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کے حوالے سے بھی
مزید پڑھ »

کراچی میں آج بھی گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکانکراچی میں آج بھی گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکانمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی کراچی میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چاند گرہن ہوگاپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چاند گرہن ہوگاپاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعہ کی رات چاندگرہن ہوگا SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:41:44