آج کن کن ممالک میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے

پاکستان خبریں خبریں

آج کن کن ممالک میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

سعودی عرب اور مصر کے دو ماہرین فلکیات چاند نظر کا امکان ظاہر کرچکے ہیں تاہم دیگر ماہرین کی رائے مختلف ہے

اسلام آباد یونائیٹڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دے دیراولپنڈی: پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکوؤں نے کاروباری شخص سے 60لاکھ لوٹ لیےپی ایس ایل9؛ عثمان خان ایک ایڈیشن میں 2 سینچریاں بنانے والے پہلے کرکٹر بن گئےصدارتی انتخابات کا حتمی و سرکاری نتیجہ فارم 7 وفاقی حکومت کو ارسالوزیر اعظم کا وفاقی کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہرمضان کی آمد سے قبل ملک میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہمراکشی فٹبالر کی سابقہ اہلیہ نے علحیدگی کے ایک سال بعد خاموشی توڑ دی؛ فوٹو:...

امریکا اور کینیڈا کے ساتھ ساتھ خلیجی ممالک میں بھی آج رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے انتظامات کیے گئے ہیں اور اس حوالے سے ماہرین فلکیات کی پیشن گوئیاں بھی سامنے آئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور کینیڈا میں طے شدہ مسلم کیلنڈر پر چلنے والے کئی سینٹرز کل یعنی 11 مارچ بروز پیر کو پہلا روزہ رکھنے کا اعلان کرچکے ہیں تاہم چاند دیکھ کر روزہ رکھنے والے مساجد کے باضابطہ اعلان کے منتظر ہیں۔

امریکا اور کینیڈا میں مختلف مسلم تنظیمیں چاند دیکھنے کا اہتمام کرتی ہیں اور اس کا باقاعدہ اعلان مساجد سے کرایا جاتا ہے۔ اسی طرح سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں بھی چاند دیکھنے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔خیال رہے کہ سعودی عرب اور مصر کے 2 فلکیاتی ماہرین نے آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی پیشن گوئی کر رکھی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں بھی ایسی ہی ایک پیشن گوئی سامنے آئی ہے۔

تاہم دنیا کے متعدد ماہرین فلکیات کا دعویٰ ہے کہ آج بروز اتوار صرف بحرالکاہل کے جزائر میں چاند نظر آئے گا اس کے علاوہ کسی ملک میں چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیرمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیکراچی : محکمہ موسمیات نے 11 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکان ظاہر کردیا۔..................
مزید پڑھ »

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
مزید پڑھ »

گوادر میں سیلابی صورتحال: ’ادھر کوئی ترقی نہیں ہے صرف اللہ کا نام ہے‘گوادر میں سیلابی صورتحال: ’ادھر کوئی ترقی نہیں ہے صرف اللہ کا نام ہے‘گوادر میں سیلابی صورتحال: ’ادھر کوئی ترقی نہیں ہے صرف اللہ کا نام ہے‘
مزید پڑھ »

اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلاسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرآئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں معاشی استحکام کے لیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے۔
مزید پڑھ »

’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاری’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:07:20