آخری ون ڈے میں شکست: پاکستان 2 دن نمبر 1 رہنےکے بعد رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر آگیا

پاکستان خبریں خبریں

آخری ون ڈے میں شکست: پاکستان 2 دن نمبر 1 رہنےکے بعد رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

آخری ون ڈے میں شکست: پاکستان 2 دن نمبر 1 رہنےکے بعد رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر آگیا

تاہم اپنی پہلی پوزیشن کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کو اتوار کو ہونے والاسیریز کا آخری میچ لازمی جیتنا تھا۔

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں 47 رنز سے شکست کے بعد پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں پہلی سے تیسری پوزیشن پر آگیا۔پاکستان نے 5 مئی کو پہلی پوزیشن حاصل کی تھی تاہم پاکستان بدقسمتی سے صرف 2 دن نمبر رہ سکا، تازہ آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا کا پہلا، بھارت کا دوسرا اور پاکستان کا تیسرا نمبر ہے۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 میچز کی سیریز کے آخری ون ڈے میں47 رنز سے شکست دے دی، البتہ گرین شرٹس نے سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کے 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 252 رنز بناسکی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-03-12 09:36:17