آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس، ملکی صورتحال اور افغان امن عمل پر بھی بات چیت
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے فوج کو کورونا وائرس کے خلاف ملکی کوششوں میں بھرپور مدد کرنے کی ہدایت کردی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں آپریشنل تیاریوں، لائن آف کنٹرول کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں جیو اسٹریٹجک ماحول، قومی وعلاقائی سلامتی سے متعلق امور پر غور اور افغان امن عمل پر بھی بات چیت کی گئی۔Forum reviewed operational preparedness, situation along LOC, geo strategic environment and national & regional security situation with particular emphasis on Afghanistan Peace Process.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کروناوائرس پرقابوکیلئے قومی کوششوں کی بھرپور مدد کی جائے:آرمی چیف کی ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت کی ہے کہ کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے قومی کوششوں میں بھرپور مدد کی جائے۔
مزید پڑھ »
کرنل مجیب الرحمان شہید کی نماز جنازہ ادا، پاک فوج کے چاق وچوبند دستے کی سلامیکرنل مجیب الرحمان شہید کی نماز جنازہ ادا، پاک فوج کے چاق وچوبند دستے کی سلامی ISPR Funeral Prayers Colonel MujeeburRehman Offered Gilgit OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
افغان صدر اشرف غنی کی طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوریصدر غنی کے دستخط شدہ حکم نامے کے مطابق ’روزانہ 100 قیدیوں کو افغان جیلوں سے رہا کیا جائے گا‘ یعنی 1500 قیدیوں کو 15 دن کے اندر رہا کیا جائے گا۔ اس کے بدلے میں طالبان نے اپنے قید میں موجود ایک ہزار سرکاری فوجی حکومت کے حوالے کریں گے۔
مزید پڑھ »
سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی تقریبات کی تصاویر وائرل؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »