آرمی چیف سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات ہوئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹر کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے دوران باہمی دفاعی تعاوان کو فروغ دینے سے متعلق بات چیت کی گئی۔ General Yasar Guler, Commander Turkish Armed Forces met COAS. Regional security environment and steps to further enhance bilateral defence cooperation were discussed. Vsiting dignitary appreciated role of Pakistan Army for peace and stability in the region.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وائس ایڈمرل فیاض جیلانی وائس چیف آف نیول اسٹاف مقرروائس ایڈمرل فیاض جیلانی وائس چیف آف نیول اسٹاف مقرر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ریٹائر ہوگئےنئی دہلی : بابری مسجد کا فیصلہ دینے والے بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوکوئی ریٹائر ہوگئے، انھوں نے ہندوں کے حق میں مندر بنانے کا فیصلہ دیا تھا۔
مزید پڑھ »
پاک بحریہ، محمد فیاض جیلانی وائس چیف آف دی نیول سٹاف کے عہدے پر تعینات
مزید پڑھ »
وائس ایڈمرل محمدفیاض وائس چیف آف دی نیول اسٹاف کے عہدے پر تعیناتاسلام آباد: وائس ایڈمرل محمد فیاض وائس چیف آف دی نیول اسٹاف کے عہدے پر تعینات ہوگئے، انہوں نے سبکدوش وائس ایڈمرل کلیم شوکت کی جگہ یہ عہدہ سنبھالا ہے۔
مزید پڑھ »
وائس ایڈمرل کلیم شوکت عہدے سے سبکدوش،محمد فیاض جیلانی کی وائس چیف آف دی نیول سٹاف کے عہدے پر ترقیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی کو وائس چیف آف دی نیول سٹاف کے
مزید پڑھ »