آرنلڈ شوازینگر نے پاکستان مداحوں کا شکریہ کیوں ادا کیا؟ ARYNewsUrdu
امریکی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر دو دن قبل ہی ریلیز کی گئی ہے جو تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک یوکرینی مداح نے نیٹ فلکس کی مقبول سیریز اور فلموں کا اسکرین شاٹ شیئر کیا اور کہا کہ یوکرین میں یہ سیریز اس وقت صف اول پر ہے۔اسی ٹویٹ کے رپلائی میں ایک پاکستانی مداح نے بھی نیٹ فلکس کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان میں بھی اس وقت یہ سیریز سب سے زیادہ دیکھی جارہی ہے اور پہلے نمبر پر ہے۔Thank you to my fans in Pakistan! 🇵🇰
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: