آرمی تنصیبات پر حملے ہوئے، آرمی کورٹ فیصلے کرے گی، محسن نقوی ARYNewsUrdu
لاہور: نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو آرمی تنصیبات پر حملے کیے گئے آرمی کورٹ ہی فیصلے کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ جو ہوا درست نہیں تھا لیکن انشا اللہ ہم اس صورتحال سے ریکور کریں گے، جس چوک کی بے حرمتی ہوئی انشا اللہ پاکستان کا یادگار چوک بنایا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: