آرمی چیف کی عراق کو سلامتی اور ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کی عراق کو سلامتی اور ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

آرمی چیف کی عراق کو سلامتی اور ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات عراق کے سفیر حامد عباس نے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں باہمی دلچسپی، بشمول علاقائی سلامتی کے امور اور کوویڈ 19 بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان عراق کیساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ آرمی چیف جنرل جاوید باجوہ نے کہا کہ عراق کی ترقی اور سیکیورٹی سے متعلق ہر ممکن تعاون کرینگے۔ عراقی سفیر نے خطے میں امن وامان کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف نے کینسر کے مریض بچے کی ملاقات کی خواہش پوری کردی - ایکسپریس اردوآرمی چیف نے کینسر کے مریض بچے کی ملاقات کی خواہش پوری کردی - ایکسپریس اردوعلی رضا گزشتہ ایک برس سے موذی مرض کا مقابلہ کررہا ہے اور پاک فوج میں شامل ہونا چاہتا ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کینسر میں مبتلا 15 سالہ علی رضا سے ملاقات، خواہش پوری کر دیآرمی چیف کی کینسر میں مبتلا 15 سالہ علی رضا سے ملاقات، خواہش پوری کر دیراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر میں مبتلا 15 سالہ بچے علی رضا کی خواہش پر اس سے ملاقات کی ہے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف نے کینسر کی بیماری میں مبتلا 15 سالہ علی رضا کی ملاقات کی خواہش پوری کر دیآرمی چیف نے کینسر کی بیماری میں مبتلا 15 سالہ علی رضا کی ملاقات کی خواہش پوری کر دیراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر میں مبتلا 15 سالہ بچے علی رضا کی خواہش پر اس سے ملاقات کی ہے۔
مزید پڑھ »

صومالین آرمی چیف جنرل یوسف ریغ خود کش حملے میں بال بال بچ گئےصومالین آرمی چیف جنرل یوسف ریغ خود کش حملے میں بال بال بچ گئےموغادیشو: (ویب ڈیسک) صومالین فوج کے آرمی چیف موغادیشو میں خودکش کار بم حملے میں بال بال بچ گئے ہیں جبکہ ایک شہری ہلاک ہوگیا ہے۔ الشباب نے حملے کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan Wheat Storage Investigations pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 03:41:23