آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا خواتین کے عالمی دن پر انھیں خراج تحسین
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے جاری خصوصی پیغام میں کہا گیا کہ اپنی بہادر ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں پر فخر ہے۔
آرمی چیف نے اپنے پیغام میں کہا کہ تمام خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے قوم کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری بہادر مائیں، بہنیں بیٹیاں خصوصاً شہدا کے خاندان ہماری قوم کا فخر ہیں۔“Our tribute to all women of , who have played pivotal role in nation building in all segments of our society. Our brave mothers, sisters, daughters especially our martyrs’ families and those serving in armed forces are pride of our nation.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خواتین بائیک ضرور چلائیں مگرسفر کے دوران باتیں نہ کریں، چیف جسٹسکراچی(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ خواتین کو بھی موٹر
مزید پڑھ »
یوم خواتین، وطن کے دفاع میں مصروف عمل خواتین کو خراج تحسین ادا کرنے کا دنیوم خواتین، وطن کے دفاع میں مصروف عمل خواتین کو خراج تحسین ادا کرنے کا دن AuratMarch AuratAzadiMarch InternationalWomenDay2020 HappyWomensDay2020
مزید پڑھ »
خواتین کے عالمی دن پر وزیر خارجہ کا مقبوضہ کشمیر کی خواتین کو سلام - ایکسپریس اردوہم خواتین کو آگے بڑھنے کے لیے یکساں مواقع مہیا کرنے کا تہیہ کریں، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »
خواتین کے عالمی دن پر پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کی خواتین کو خراج تحسینپاکستان نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی خواتین نے جرات و بہادری کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔
مزید پڑھ »
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا پیغامخواتین کے عالمی دن کے موقع پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا پیغام BBhuttoZardari AAliZardari MediaCellPPP WomensDay
مزید پڑھ »
دبئی کے حکمران پربیٹیوں کے اغوا اوربیوی کو دھمکانے کے الزامات،برطانوی ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم پر ان کی اہلیہ حیال بنت
مزید پڑھ »