سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ریڈ اٹ‘ پر آریان خان کی برازیلی ماڈل کے ساتھ تصاویر بھی اپلوڈ کی گئی ہیں
دو ممالک جن کی سرحد دنیا کی چھوٹی ترین سرحد ہےپی ٹی آئی کا مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہآئی پی ایل2024؛ دو میچز ری شیڈول ہوگئے، مگر کیوں؟بھارت؛ جہیز میں فارچیونر گاڑی نہ دینے پر بہو کو بیدردی سے قتل کردیا گیاججز کا خط: لاہور بار نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردیمتحدہ عرب امارات میں عیدالفطر پر پورے ایک ہفتے کی چھٹی کا اعلانبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کو لاریسا بونیسی کے ساتھ متعدد تقریبات میں ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔لاریسا بونیسی آریان کے...
واضح رہے کہ آریان خان فلموں میں اداکاری کا شوق نہیں رکھتے اور وہ مستقبل میں ڈائریکشن کے میدان میں جانا چاہتے ہیں۔ٹی20 ورلڈکپ میں کون کھیلے گا؟ فہرست تیاراصفہان میں ایک دنخط لکھنے والے ججز کو سلام پیش کرتا ہوں، عمران خان خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگمیرے لیے اپنی بیٹی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنا سب سے بہترین ہے، شاہ رخ خان
مزید پڑھ »
پریتی زنٹا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردیاداکارہ کی طرف سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ رقص کی ریہرسل کررہی ہیں
مزید پڑھ »
ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو زانٹرنیٹ پر ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی فیملی کے ساتھ ڈنر کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ ارباز خان سے طلاق کے باوجود بھی ملائکہ اروڑا کے اپنے سابقہ سُسرالیوں کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار ہیں، 29 مارچ کو ممبئی میں ارباز خان اور...
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کا امریکی گلوکار ایڈ شیران کیساتھ ’سگنیچر پوز‘ وائرلبرطانیہ کے معروف پاپ گلوکار ایڈ شیران نے بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ انکا سگنیچر پوز دیتے ہوئے ویڈیو جاری کردی۔
مزید پڑھ »
صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
مزید پڑھ »
پی ایس ایل9؛ کوالیفائر، ایلیمینیٹر راؤنڈ میں کون کس کے مدمقابل آئے گا؟پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم 14 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے
مزید پڑھ »