آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کی فیس ’’سِکّوں‘‘ میں لے کر پہنچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کی فیس ’’سِکّوں‘‘ میں لے کر پہنچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کی فیس ’’سِکّوں‘‘ میں لے کر پہنچ گیا arynewsurdu

دنیا کے ہر ملک میں انتخاب لڑنے کی فیس مقرر ہے جو امیدوار جمع کراتا ہے۔ بھارت میں 10 مئی کو کرناٹک اسمبلی کے ہونے والے انتخابات میں ایک آزاد امیدوار سکوں میں الیکشن فیس جمع کرانے کے لیے الیکشن آفس لے کر پہنچ گیا۔

ریاست کرناٹک میں آزاد امیدوار ینکپا نے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت جب الیکشن فیس کے لیے مطلوب 10 ہزار کی رقم ایک ایک روپے والے دس ہزار سکے دیے تو وہاں سب پہلے تو حیران رہ گئے۔ تاہم متعلقہ حکام نے سکوں میں ادا کی جانے والی یہ فیس جمع کرلی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ سال ایک بھارتی شہری کار خریدنے کے لیے لاکھوں روپے کے سکے لے کر شوروم پہنچ گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں تاخیر کیخلاف دائر رٹ پٹیشن خارجوزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں تاخیر کیخلاف دائر رٹ پٹیشن خارجوزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں تاخیر کے خلاف ہائی کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن خارج کر دی گئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر وزارت عظمیٰ کا انتخاب، عمران کا پیغام لیکر فواد مظفر آباد پہنچ گئےآزاد کشمیر وزارت عظمیٰ کا انتخاب، عمران کا پیغام لیکر فواد مظفر آباد پہنچ گئےآزاد کشمیر کی وزارت عظمی کے انتخاب کے لئے عمران خان کا خصوصی پیغام لیکر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری مظفر آباد پہنچ گئے DailyJang
مزید پڑھ »

آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی، اپوزیشن کا احتجاجآزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی، اپوزیشن کا احتجاجمظفر آباد: (دنیا نیوز) آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا دس گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہونے والا اجلاس کچھ ہی دیر بعد ملتوی کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم آزادکشمیرکے انتخاب میں تاخیر کیخلاف درخواست ہائیکورٹ نے خارج کردیوزیراعظم آزادکشمیرکے انتخاب میں تاخیر کیخلاف درخواست ہائیکورٹ نے خارج کردیدرخواست گزار متاثرہ فریق کی تعریف میں نہیں آتے، ہم اسمبلی کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتے، آزاد کشمیر ہائی کورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 01:31:02