آزاد جموں و کشمیر: 1 کھرب 39 ارب روپے کا بجٹ پیش

پاکستان خبریں خبریں

آزاد جموں و کشمیر: 1 کھرب 39 ارب روپے کا بجٹ پیش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

آزاد جموں و کشمیر: 1 کھرب 39 ارب روپے کا بجٹ پیش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں اسپیکر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت بجٹ اجلاس ہوا، وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 21-2020 پیش کیا۔

بجٹ کا تخمینہ 1 کھرب 39 ارب 50 کروڑ روپے ہے، آمدن کا تخمینہ 1 کھرب 13 ارب 50 کروڑ روپے لگایا گیا ہے، غیر ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 1 کھرب 15 ارب لگایا گیا ہے۔ بجٹ میں تعلیم کے لیے 28 ارب 88 کروڑ مختص کیے گئے ہیں، جبکہ صحت عامہ کے لیے 10 ارب 27 کروڑ 20 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔اجلاس سے قبل کابینہ نے بجٹ 21-2020 کی منظوری دی تھی، کابینہ اجلاس وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ آزاد کشمیر کے سینٹرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی شاندار رہی۔

اجلاس میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کو معاشی خود کفالت کی جانب گامزن کردیا، آزاد کشمیر کو رول ماڈل بنائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کا 1241 ارب روپے کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلانسندھ کا 1241 ارب روپے کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے مالی سال 2020-2021ء کا خسارے کا بجٹ پیش کر دیا۔ صوبائی بجٹ کا تخمینہ 1241 ارب روپے ہے۔ وفاق اور پنجاب کے برعکس سندھ حکومت نے گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 12 کھرب 40 ارب کا بجٹ پیشسندھ حکومت کا 12 کھرب 40 ارب کا بجٹ پیشسندھ حکومت کا 12 کھرب 40 ارب کا بجٹ پیش مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ٹرین سے ملاکروڑوں روپے کا سونا جس کا مالک ڈھونڈنا مشکل ہوگیاٹرین سے ملاکروڑوں روپے کا سونا جس کا مالک ڈھونڈنا مشکل ہوگیابرن(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں پولیس گم ہونے والی قیمتی اشیاءتلاش کرتی ہے لیکن آپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ سوئٹزرلینڈ میں پولیس کو ٹرین سے ملنے والے 1لاکھ
مزید پڑھ »

سندھ کا 12 کھرب 24ارب روپے کا بجٹ منظور، سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبریسندھ کا 12 کھرب 24ارب روپے کا بجٹ منظور، سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبریکراچی : سندھ کابینہ نے 12 کھرب 24ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی ، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردووفاق نےابھی تک سندھ کو 606 ارب کے مقابلے میں553 ارب روپے فراہم کیے ہیں، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

رواں مالی سال وفاق سے 229 ارب روپے کم ملے ہیں: مراد علی شاہرواں مالی سال وفاق سے 229 ارب روپے کم ملے ہیں: مراد علی شاہرواں مالی سال وفاق سے 229 ارب روپے کم ملے ہیں: مراد علی شاہ Karachi PostBudgetPressConference MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 20:46:51