آزاد کشمیر میں بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال کی تھی
آزاد کشمیر میں بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال کی گئی تھی/ فائل فوٹوجوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد آزاد کشمیر میں معمولات زندگی بحال ہوگئے ہیں، مظفرآباد، باغ اور نکیال سمیت دیگرشہروں میں تعلیمی ادارے، ہوٹل اور بازارکھل گئے۔
دوسری جانب آزاد کشمیر کے اضلاع میرپور اور ہٹیاں بالا میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس اب تک بحال نہ ہوسکی۔ یاد رہے آزاد کشمیر میں بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال جاری تھی جب کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع سے لانگ مارچ اور احتجاج کیلئے قافلے مظفر آباد پہنچے تھے۔
بعد ازاں پرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں حکومت نے ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات مان کر نوٹیفکیشن جاری کردیا تھا، اپنے مطالبات کو تسلیم کیے جانے کے بعد ایکشن کمیٹی نے ہڑتال اور لانگ مارچ ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے بعد آج 5ویں روز آزاد کشمیر میں ٹرانسپورٹ جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئیعوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جاری ہڑتال کے باعث سبزی، فروٹ اور دیگر غذائی اجناس لانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایٹمی طاقت رکھنے والے پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں؛ فاروق عبداللہبھارتی وزیر دفاع نے آزاد کشمیر کو ہندوستان میں ضم کرنے کی دھمکی دی تھی
مزید پڑھ »
پاکستانی بینکرز اور بیوروکریٹس بھی دبئی میں مہنگی جائیدادوں کے مالکآئی جی آزاد کشمیر ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک کا نام بھی فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور، بجلی اور آٹے کے نئےنرخ مقرر، انٹرنیٹ بحالآٹے کی فی من قیمت 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اور 20 کلو آٹے کی قیمت ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے: نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر: کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس ...آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث مظفرآباد سمیت متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل اور کئی شہروں میں موبائل سروس متاثر ہے۔ آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ، پہیہ جام اور ہڑتال کا تیسرا روز ہے جس کے سبب بھمبر میں انٹرنیٹ کی سروس، باغ میں انٹرنیٹ کے ساتھ موبائل فون سروس بھی بند ہے جبکہ میرپورآزادکشمیر میں تمام موبائل نیٹ ورکس...
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر میں پھر حالات کشیدہ ہوگئے، 2 افراد جاں بحقمظفر گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے،پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ورثاء نے سی ایم ایچ کے باہر لاشیں رکھ کر دھرنا دے دیا۔ آج نیوز کے مطابق آزاد کشمیر میں چوتھے روز بھی معمولات زندگی بحال نہ ہوسکے، حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے آٹے...
مزید پڑھ »
ہار کے خوف سے مودی سرکار کشمیر میں الیکشن سے فرارہار کےخوف سے مودی سرکار کشمیر میں الیکشن سے فرار ہوگئی ، بی بی سی کی رپورٹ میں بتایا گیا بی جے پی کشمیر میں انتخابات میں حصہ نہیں لے رہی۔
مزید پڑھ »