موسمیاتی ماہرین نے آسمانی بجلی سے بچنے کے لیے کچھ تجاویز پیش کی ہیں
آپ نے گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعات اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات سے متعلق تو سنا ہو لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آسمانی بجلی ہے کیا اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق بجلی کی چمک اور بادلوں کی گرج میں 30 سیکنڈ سے کم کا وقفہ خطرے کی علامت ہو سکتا ہے اور آسمانی بجلی کی زد میں آنے والی ہر چیز پر اس کا براہ راست اثر ہوتا ہے۔موسمیاتی ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ کہ شہری شدید گرج چمک کے دوران گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ شدید گرج چمک کے دوران سڑک پر موجود افراد درخت، باڑ اور کھمبوں سے دور رہیں اور کھلے آسمان تلے جانے سے بھی گریز کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امراض قلب: امریکہ میں درجنوں اموات کا سبب بننے والے ہارٹ پمپ سے محتاط رہنے کی ہدایتامریکی ریگولیٹر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اس ہارٹ پمپ کو غلط استعمال کیا جاتا ہے تو اس سے دل میں سوراخ ہوسکتا ہے جس کے سنگین نتائج ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »
گردے کی پتھری کی علامات کیا ہیں اور اس سے کیسے بچا جائے؟غلط طرز زندگی اور کھانے کی عادات انسانی جسم کے فضلہ کے اخراج کے عمل کو متاثر کرتی ہیں۔ اس حوالے سے گردے کی پتھری ایک عام مسئلہ ہے۔
مزید پڑھ »
چشمہ لگانے والوں کی بڑی مشکل آسان، جدید ٹیکنالوجی متعارفجدید اور نئے انداز کے چشمے بنانے والی ڈیپ آپٹکس نامی کمپنی نے ایسا چشمہ تیار کیا ہے جس کو ایک وقت میں دو مقاصد کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
زیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا پھل نہ صرف صحت کو برقرار رکھتا ہے بلکہ کا اس کا ذائقہ بھی نہایت خوشگوار ہوتا ہے اور اگر اس کا تیل استعمال کیا جائے
مزید پڑھ »
دو مختلف مقاصد کیلئے استعمال ہونے والا چشمہ متعارفلینس پاور کو 0 سے 2.5 تک بڑھایا جاسکتا ہے اور کم وزن بلٹ-ان بیٹری 48 گھنٹے تک عینک کو چارج رکھ سکتی ہے
مزید پڑھ »
ایرانی حملے کو روکنے والا اسرائیل کا جدید ترین ’ایرو ایریئل ڈیفنس سسٹم‘ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے اس نے ایران کی طرف سے داغے گئے میزائلوں اور ڈرونز کی بڑی اکثریت کو اسرائیل کی حدود میں پہنچنے سے قبل ہی ’ایرو ایریئل‘ نامی فضائی دفاعی نظام اور خطے میں موجود اتحادیوں کی مدد سے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ اس مضمون میں ہم نے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ اسرائیل کا ’ایرو ایریئل ڈیفنس سسٹم‘ کیا ہے، یہ کیسے کام کرتا ہے اور یہ آئرن ڈوم...
مزید پڑھ »