آسٹریلیا کیخلاف وارم اپ میچ سے قبل بابر اعظم کیا تیاریاں کر رہے ہیں؟ تصاویر

پاکستان خبریں خبریں

آسٹریلیا کیخلاف وارم اپ میچ سے قبل بابر اعظم کیا تیاریاں کر رہے ہیں؟ تصاویر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

پاکستان ورلڈ کپ کے دوسرے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا سے مقابلہ کرے گا 3 اکتوبر کے میچ کے لیے قومی کپتان کیا تیاریاں کر رہے ہیں تصاویر شیئر کر دیں۔

ورلڈ کپ کے دوسرے وارم اپ میچ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ منگل 3 اکتوبر کو حیدرآباد دکن میں کھیلے گی میگا ایونٹ سے قبل فائنل الیون کی حتمی تشکیل کے آخری موقع کے لیے قومی کپتان بابر اعظم کیا زور وشور سے تیاریاں کر رہے ہیں اس کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کر دیں۔ کپتان بابر اعظم نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر آسٹریلیا سے اہم وارم اپ میچ سے قبل جم میں بھرپور ایکسرسائز کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

پریکٹس میکس مین پرفیکٹ قومی کپتان کی جانب سے شیئر کی گئی ان تصاویر میں بابر اعظم ڈمبل اٹھائے، بیک پش اپس لگاتے اور دیگر ایکسرسائز کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ ان کی تصاویر کو بابر اعظم کے فینز بے حد پسند کر رہے ہیں اور صرف ایک گھنٹے میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد صارفین اس کو دیکھ اور پسندیدگی کا اظہار کرچکے ہیں جب کہ ان پر نیک خواہشات پر مبنی پیغامات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کیخلاف وارم اپ میچ سے قبل بابر اعظم کیا تیاریاں کر رہے ہیں؟ تصاویرآسٹریلیا کیخلاف وارم اپ میچ سے قبل بابر اعظم کیا تیاریاں کر رہے ہیں؟ تصاویرمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

آسٹریلیا اور نیدرلینڈز کا وارم اپ میچ بارش کی نذرآسٹریلیا اور نیدرلینڈز کا وارم اپ میچ بارش کی نذرمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

آسٹریلیا اور نیدرلینڈز کا وارم اپ میچ بارش کی نذرآسٹریلیا اور نیدرلینڈز کا وارم اپ میچ بارش کی نذرمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

وارم اپ میچ، مچل اسٹارک کی نیدرلینڈز کیخلاف ہیٹ ٹرکوارم اپ میچ، مچل اسٹارک کی نیدرلینڈز کیخلاف ہیٹ ٹرکویڈیو دیکھیں
مزید پڑھ »

وارم اپ میچ، مچل اسٹارک کی نیدرلینڈز کیخلاف ہیٹ ٹرکوارم اپ میچ، مچل اسٹارک کی نیدرلینڈز کیخلاف ہیٹ ٹرکویڈیو دیکھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 05:55:00