آسٹریلیا میں 17 سالہ لڑکی کو شارک نے کچل کر ہلاک کر دیا

عام خبریں

آسٹریلیا میں 17 سالہ لڑکی کو شارک نے کچل کر ہلاک کر دیا
آسٹریلیاشارکحملہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

مشرقی آسٹریلیا کے ایک جزیرے پر تیراکی کرنے والی 17 سالہ لڑکی کو ایک شارک نے حملہ کر کے ہلاک کردیا۔ یہ حملہ 5 ہفتوں میں آسٹریلیا میں تیسرا تباہی کا واقعہ ہے۔

آسٹریلیائی حکام نے بتایا ہے کہ ملک میں صرف 5 ہفتوں کے دوران شہریوں کی ہلاکت کا باعث بننے والا تیسرا حملہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سڈنی میں ایک شارک نے مشرقی آسٹریلوی جزیرے پر تیراکی کرنے والی 17 سالہ لڑکی کو کاٹ کر ہلاک کر دیا۔ آسٹریلیا ئی حکام نے بتایا کہ ملک میں صرف 5 ہفتوں کے دوران شہریوں کی ہلاکت کا باعث بننے والا تیسرا حملہ ہے۔ ایمبولینس سروس کے ترجمان نے بتایا کہ پیرامیڈیکس عملہ نوجوان لڑکی کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے کوئینز لینڈ کے ووریم بیچ کر پہنچے،

شارک کے حملے کے باعث لڑکی کے جسم کے اوپری حصے میں شدید زخم آئے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ لڑکی کو ریاستی دارالحکومت برسبین سے تقریباً 50 کلومیٹر (30 میل) دور واقع بریبی جزیرے پر دوپہر کے وقت تیراکی کے دوران شارک نے کاٹا۔ کوئینز لینڈ پولیس کے ترجمان نے کہا کہ لڑکی شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے تقریباً 15 منٹ بعد دم توڑ گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

آسٹریلیا شارک حملہ ہلاکت لڑکی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قتل کی واردات میں مطلوب اشتہاری مجرم مسقط سے گرفتارقتل کی واردات میں مطلوب اشتہاری مجرم مسقط سے گرفتارمجرم منصف نے 2023ء میں شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا
مزید پڑھ »

یورپی ہوائی اڈوں پر برف اور нале پڑنے کی وجہ سے فلائٹس کی روکیورپی ہوائی اڈوں پر برف اور нале پڑنے کی وجہ سے فلائٹس کی روکیورپ میں برف اور нале پڑنے نے کئی ہوائی اڈوں کو بند کر دیا ہے اور سفر کی ترتیبات کو خراب کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

تھائی لینڈ میں ایلیفینٹ کی وجہ سے ہلاک ہونے والی اسپین کی ٹوریسٹ کی مقدمہ چارجتھائی لینڈ میں ایلیفینٹ کی وجہ سے ہلاک ہونے والی اسپین کی ٹوریسٹ کی مقدمہ چارجتھائی پولیس نے ایک ماہوت پر مقدمہ چارج کیا ہے جس کی نگرانی میں ایک ایلیفینٹ نے ایک اسپین کی ٹوریسٹ کو ہلاک کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »

بریٹش میوزیم میں ٹرہسٹر کی وجہ سے گیلریاں بندبریٹش میوزیم میں ٹرہسٹر کی وجہ سے گیلریاں بندبریٹش میوزیم میں ایک غیر مصروف IT کارکنر نے گھس کر کئی سسٹم کو بند کر دیا جس کے نتیجے میں کچھ گیلریاں بند کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

تھانہ صدر تاندلیانوالہ پر ملزمان کا حملہ: 3 ملزمان ہلاکتھانہ صدر تاندلیانوالہ پر ملزمان کا حملہ: 3 ملزمان ہلاکتھانہ صدر تاندلیانوالہ پر نا معلوم مسلح ملزمان نے حملہ کر کے 3 ملزمان کو ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »

کورنگی میں موبائل فون چھیننے کی واردات میں 22 سالہ نوجوان قتلکورنگی میں موبائل فون چھیننے کی واردات میں 22 سالہ نوجوان قتل3 جنوری کی شب نامعلوم مسلح ڈکیتوں نے کورنگی مدینہ کالونی میں 22 سالہ نوجوان ساحل مسیح کو موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 19:59:44