آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین سے ملاقات
سرکاری میڈیا کے مطابق وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی اور سمندر پار پاکستانی چوہدری سالک حسین سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے ملاقات کی۔
چوہدری سالک حسین نے کہا کہ ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ، سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کا حل ترجیحات میں شامل ہے، پاکستان میں اقلیتوں کو تمام سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق حاصل ہیں جن کی آئین نے ضمانت دی ہے۔ آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے حکومت کی جانب سے پاکستانی مدارس کو جدید تکنیکی تعلیم فراہم کرنے کی پیشکش کی اور کہا کہ آسٹریلیا مدارس کے طلبا کو جدید تکنیکی تعلیم دینے کیلئے پاکستان کی معاونت کیلئے تیار ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا کی پاکستانی مدارس کو جدید تکنیکی تعلیم فراہم کرنے کی پیشکشآسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین سے ملاقات
مزید پڑھ »
مدارس کی رجسٹریشن اور ٹیکس بل پر سینیٹ میں بحثسینیٹ میں مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق تفصیلات پیش کی گئیں اور 598 مدارس کو 1196 اساتذہ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا۔
مزید پڑھ »
اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کیاسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کے لیے مذاکرات بہت ضروری ہیں اور مذاکرات کے لیے میرا دفتر اور گھر ہر وقت حاضر ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کو ہر ممکنہ مدد کی پیشکش کیوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کو ہر ممکنہ مدد کی پیشکش کی اور انسانی امداد کی ٹیم کو ملائیشیا کی طرف بھیجی۔
مزید پڑھ »
امریکا کی جانب سے یوکرین کو دی جانے والی ’نان پرسِسٹنٹ‘ لینڈ مائنز کیا ہیں؟یوکرین کو یہ بارودی سرنگیں فراہم کرنے کا مقصد روسی افواج کی یوکرین کے مشرقی علاقوں میں ممکنہ پیش قدمی کو روکنا ہے۔
مزید پڑھ »
مریم نواز کا شنگھائی میں انڈسٹریل زون کا دورہ، ای کامرس شعبے میں گہری دلچسپی کا اظہاروزیر اعلیٰ کی پنجاب کے حکام کو ای کامرس کی اسٹڈی کرنے اور فروغ کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »